نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حثیت کے خاتمے کو پانچ اگست کے روز ٹھیک تین سال ہو گئے۔ ان تین سالوں میں کیا کچھ بدلا، بھارتی حکومت کا دعویٰ کیا ہے اور کشمیر کے سیاسی اور عوامی حلقے کیا کہتے ہیں، دیکھیے سری نگر سے گوہر گیلانی کی اس رپورٹ میں۔