You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اوسلو معاہدہ، غزہ کی امید جو چور چور ہو گئی
تین دہائیاں قبل وائٹ ہاؤس کے باغیچے میں تاریخی مصافحے سے پیدا ہونے والی امید اب چور چور ہو چکی ہے۔
مراکش میں طاقت ور زلزلہ، دو ہزار سے زائد ہلاکتیں
مراکش میں حالیہ زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
مشرق وسطیٰ میں اے آئی کا استعمال کتنا بڑا خطرہ؟
عمان کے ہوائی اڈے پر انتظامیہ کی جانب سے آنکھوں کی بائیو میٹرک جانچ کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔
شام: غوطہ میں کیمیائی حملے کے دس برس،’ہم نہیں بھولیں گے‘
بہت سے لوگ اس کا ذمہ دار شامی صدر بشار الاسد کو ٹھہراتے ہیں اور مرنے والوں کی روحیں اب بھی انصاف کی تلاش میں ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں زیر زمین پانی کی کمی: کیا خاتمہ جلد ہوگا؟
جیسے جیسے دریا خشک ہو رہے ہیں، بارشوں میں بھی کمی آ رہی ہے، مشرق وسطیٰ میں زیر زمین پانی کی اہمیت اور زیادہ بڑھ رہی ہے
فلسطینی اتھارٹی کے لیے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔
بیروت دھماکے کے تین برس
بیروت دھماکے کے تین برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اس واقعے میں دو سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
آئل ٹینکروں پر امریکی فوجیوں کی تعیناتی
امریکہ خلیج فارس سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز پر اپنے فوجی تعینات کر رہا ہے۔
یمن کے لیے بھاری سعودی اقتصادی امداد
سعودی عرب یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد دے گا۔
قرآن سوزی معاملے پر حالات کشیدہ ہوتے ہوئے
سعودی عرب نے قرآن جلائے جانے کے ایک تازہ واقعے پر ڈنمارک سے احتجاج کیا ہے۔
نیتن یاہو کا عدالتی اصلاحات کا دفاع
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات کے نئے مگر متنازعہ قانون کا دفاع کیا ہے۔
ایران: خواتین کی تصاویر، ویب سائٹ کے خلاف کریک ڈاؤن
خواتین کی ’بے پردہ‘ تصاویر پر ایرانی حکام نے ایک ای کامرس ویب سائٹ کا ایک دفتر بند کر دیا ہے۔
قرآن نذر آتش، عراقی مظاہرین کا ڈینش سفارتخانے کی طرف مارچ
ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ سویڈن مسلمانوں کے خلاف ’جنگ‘ کی طرف جا رہا ہے۔
مغربی کنارے کے شہر جنين ميں اسرائيلی فورسز کا آپريشن ختم
کئی ماہ سے جاری کشيدگی کی تناظر ميں اسرائيلی فورسز نے پير اور منگل کو مغربی کنارے کے شہر جنين ميں فوجی آپريشن کيا۔
ویسٹ بینک کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی آپریشن جاری
اسرائيلی فوج مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنا بھرپور آپريشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
گزشتہ چند برسوں میں حج کا سب سے بڑا اجتماع
اس مرتبہ خواتین کی تعداد کہیں زیادہ ہے کیوں کہ سن 2021 میں سرپرست کے ساتھ ہونے کی لازمی شرط ختم کر دی گئی تھی۔
25 لاکھ مسلمان اس سال حج کریں گے، حکام
سعودی وزارت برائے عمرہ و حج کی جانب سے کہا ہے کہ اس سال منتظمين پچيس لاکھ سے زائد حاجيوں کی توقع کر رہے ہيں۔
کيا سعودی عرب کا خواب پورا ہو پائے گا؟
سعودی حکومت کی کوشش ہے کہ آئندہ چند برسوں ميں سعودی عرب سياحت کے ليے جانا پہچانا جائے۔
مشرقی یروشلم سے فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی
قانونی جدوجہد کے بعد مشرقی یروشلم میں کچھ فلسطینی خاندانوں کو خوف ہے کہ انہیں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔
’اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے ہلاک‘
اقوام متحدہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں متعدد فلسطینی ہلاک
مقبوضہ علاقے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیل کے حملے میں پانچ فلسطینی ہلاک اور کم از کم 91 زخمی ہو گئے۔
یمن میں قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کے لیے اردن میں مکالمت جاری
یمنی خانہ جنگی کے دونوں حریف دھڑے آپس میں قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کے لیے اردن میں مکالمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
کیا سعودی عرب اپنی سیاسی جہت بدل رہا ہے؟
ریاض حکومت اپنی سیاسی پوزیشن بدلتے ہوئے امریکہ سے چین کی جانب سِرک رہی ہے۔
’شام کے تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو چکی ہے‘
22 ملین شامی باشندوں میں سے نصف سے زیادہ کو خوراک کے عدم تحفظ کا خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔
ایران کے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات
ایران نے کہا ہے کہ وہ عمان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
شام کے اعلیٰ سفارت کار عراق کے دورے پر
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کا دورہ عراق کئی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
لبنانی مرسیڈیز کے عشق میں کیوں مبتلا؟
لبنان کا ’’کار کلچر‘‘ طرح طرح کی گاڑیوں کا عکاس ہے۔ یہاں سڑکوں پر کلاسیک گاڑیوں کے علاوہ انتہائی پرتعیش کسٹمائز گاڑیاں بھی نظر آتی ہیں جبکہ ریسنگ کاریں بھی دوڑتی دیکھی جا سکتی ہیں۔ 89 سالہ ٹیکسی ڈرائیور عمر اپنی ساٹھ کی دہائی کی مرسیڈیز ڈبلیو ون ون زیرو پر رواں دواں ہیں۔ لبنان میں خانہ جنگی سے پہلے کی دنیا کیسی مختلف تھی؟
ایشیا کو یورپ سے ملانے والے ٹرانسپورٹ منصوبے کا اعلان
عراق نے 17 بلین ڈالر کے اس منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ایشیا سے یورپ تک سامان کی ترسیل کو آسان بنانا ہے۔
بیلجیم کا امدادی کارکن ایرانی جیل سے رہا
قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے نتیجے میں بیلجین امدادی کارکن اولیویئر وانڈا کاسٹیل کی آزادی ممکن ہوئی ہے۔
شام کا ’ماضی، حال اور مستقبل عربیت‘سے جڑا ہے، بشار الاسد
شامی صدر بشارالاسد جمعے کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوئے۔
سعودی عرب کے سرسبز جدید شہر نیوم منصوبے کے تاریک پہلو
جو سعودی شہری نیوم منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹ بن رہے ہیں انہیں طویل عرصے کی قید یا سزائے موت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ سعودی عرب اور قطر کے دورے پر، مقاصد کیا؟
آنالینا بیئربوک خطے کی علاقائی صورتحال، توانائی کے مسائل اور انسانی حقوق کے معاملات پر اعلیٰ حکام سے بات چیت کریں گی۔
لبنان میں افراط زر، زیتون کا تیل پہنچ سے باہر
لبنان میں شدید افراط زر کی وجہ سے زیتون کا تیل ایک لگژری شے بن گیا ہے۔
تیونس کے سیناگوگ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک
تیونس کے ایک سیناگوگ میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
اسرائیل نے بیت اللحم کے قریب فلسطینی اسکول پھر مسمار کر دیا
اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے قریب ایک گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے منہدم کر دیا۔
دہشت گردی کے الزام میں ایرانی نژاد سویڈش شہری کو پھانسی
ایرانی حکومت نے حبیب فرج اللہ پر ایک عرب علیحدگی پسند گروہ کی سربراہی اور ایرانی فوج پر حملوں کے الزامات لگائے تھے۔
دبئی میں پہلے ’کیسینو‘ کی تعمیر، لاگت تقریبا چار ارب ڈالر
چار برسوں میں متحدہ عرب امارات کا پہلا ’گیمنگ‘ ریزورٹ کھول دیا جائے گا اور اس کی تعمیر پر 3.9 بلین ڈالر لاگت آئے گی۔
عرب اسد کو گلے لگا رہے ہیں، کیا عام شامیوں کا بھلا ہو گا؟
اس ملک کے نوے فیصد عوام غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ کیا اس سے اُن کو مدد ملے گی؟
ایران: ’خوف پھیلانے‘ کے لیے پھانسیوں میں اضافہ
ایران میں 2022ء میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 75 فیصد زیادہ لوگوں کو پھانسی دی گئی۔
ایرانی صدر رئیسی کا پہلی بار غزہ میں فلسطینی ریلی سے خطاب
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فلسطینیوں کے حق میں نکالی گئی ایک سالانہ ریلی سے پہلی مرتبہ آن لائن خطاب کیا۔
سعودی اور حوثی باغیوں کے درمیان امن مذاکرات
ایک سعودی وفد نے جمعرات کو ایران نواز حوثی باغیوں کے ساتھ مذاکرات کا ایک اور دور مکمل کیا۔
لبنان: نصف صدی سے بدستور ایک پراکسی میدان جنگ
پچاس برس قبل لبنان میں ایک خفیہ اسرائیلی کمانڈو آپریشن سے اب تک یہ ملک علاقائی طاقتوں کا اکھاڑا بنا ہوا ہے۔
ايرانی خواتين کا انوکھا احتجاج
ايران ميں خواتين نے حکومت کی سخت گير پاليسيوں اور متنازعہ اقدامات کے خلاف احتجاج کے ليے رقص کرنا شروع کر ديا ہے۔ يہ ايک علامتی اقدام ہے۔ چند خواتين کا ماننا ہے کہ اگر رقص قابل سزا ہے، تو رقص ہی مزاحمت کی علامت بھی ہے۔ کيا آپ اس سے متفق ہيں؟
مسجد الاقصیٰ سے ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینی گرفتار
اسرائیلی پولیس نے مسجد الاقصٰی کے احاطے میں جھڑپوں کے بعد ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
شام میں اسرائیلی فضائی حملے، دو ایرانی اہلکار ہلاک
شام میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں پانچ شامی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بات شامی نیوز ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
مشرق وسطیٰ کے ڈاکٹروں میں ہجرت کا بڑھتا رجحان، وجہ آخر کیا؟
ہسپتالوں کے عملے پر تشدد کے واقعات کو مشرق وسطی میں ڈاکٹروں کا اپنے آبائی ممالک چھوڑنےکا ایک بڑا سبب گردانا جا رہا ہے۔
عالمی عدالت برائے انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کی جزوی فتح
عالمی عدالت برائے انصاف نے چند ایرانی کمپنیوں کے خلاف امریکی اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
ایمنسٹی کی مغربی دنیا پر تنقید
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مشرق وسطیٰ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی ممالک کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
چینی صدر کی سعودی ولی عہد سے گفتگو
چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر چیت کی۔
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات رمضان میں
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ رمضان میں ملاقات کریں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ