You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں
پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
دریائے ستلج کنارے کھڑی فصلیں گلوبل وارمنگ کی نظر
دنیا بھر کی طرح گلوبل وارمنگ نے پاکستان میں بھی تباہی مچا رکھی ہے۔ ملک کے کئی شہر اور دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ دریائے ستلج کے کنارے کھڑی فصلیں انہی سیلابوں کی نظر ہو گئیں ہیں۔ دیکھیے انیق زاہد کی اس رپورٹ میں
سکھ علیحدگی پسندوں نے 'خود مختاری اور آزادی' کا مطالبہ کردیا
بھارتی ریاست پنجاب میں علیحدگی پسندوں نے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کا قومی پرچم کے بجائے سکھ مذہب کا پرچم لہرایا۔
جب لاہور اچانک بھارت کے بجائے پاکستان کا حصہ بن گیا
ریڈ کلف نے لاہور پاکستان اور گورداسپور بھارت کو دے دیا مگر خونریزی کو کوئی نہ روک سکا-
تقسیم کے 75 برس بعد ہونے والی ملاقات
اب 75 برس بعد جب ملے ہیں تو آنکھوں کی چمک تک ماند پڑ چکی ہے اور چہرے جھُریوں سے بھر چکے ہیں۔
عشروں سے منتظر آنکھیں اپنے گاؤں دیکھنا چاہتی ہیں
احمد نعیم چشتی
کچھ بزرگ یہ سوال سن کر خاموش ہو جاتے ہیں اور کسی سوچ میں پڑ جاتے ہیں۔ گویا یہ سوال ان کے لیے انوکھا اور اجنبی ہو۔
یوم آزادی پر بھارتی پرچم کے بجائے سکھ پرچم لہرانے کی اپیل
بھارتی ریاست پنجاب میں بعض رہنماؤں نے قومی یوم آزادی پر بھارتی پرچم کے بجائے سکھ مذہب کا پرچم لہرانے کی اپیل کی ہے۔
پرویز الٰہی دوراہے پر: تحریک انصاف یا اسٹیبلشمنٹ
پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے مطابق انہوں نے شہباز گل کو ان کے فوج مخالف بیان پر ڈانٹا تھا۔
پرویز الٰہی کو کن مسائل کا سامنا رہے گا؟
کیا پنجاب اسمبلی میں صرف دس سیٹیں رکھنے والے پرویز الٰہی صوبے کے حالات میں کوئی حقیقی بہتری لانے میں کامیاب ہو سکیں گے؟
پرویز الٰہی نے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
عدالت کی ہدایت کے بعد جب ریاستی گورنر نے معذرت کر لی تو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب بدھ کی اولین ساعتوں میں ہوئی۔
کیا پاکستان قبل از وقت انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے؟
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہی پاکستان کو سیاسی اور معاشی بحران سے نکال سکتے ہیں۔
گجرات کے چوہدری خاندان کی سیاست: داخلی وحدت سے تقسیم تک
پاکستان کی سیاست میں کئی دہائیوں تک اہم کردار ادا کرنے والے گجرات کے چوہدری خاندان میں اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں۔
پنجاب کا اقتدار اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کی جنگ
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف اور نون لیگ کے حامی ٹرینڈز چلانے کی دوڑ میں بھی پیش پیش ہیں۔
پاکستان: سنگین ہوتے ہوئے بحران پر قابو پانے کی کوششیں
اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانب دارانہ مداخلت کی خبروں کے بعد سیاسی منظر نامے میں بہتری لانے کے کوششوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ برقرار، مگر بے یقینی قائم
پنجاب کی اسمبلی میں حمزہ شہباز کو قائدایوان تو قرار دے دیا گیا، تاہم بے یقینی کی صورت حال بدستور قائم ہے۔
کیا ارکان اسمبلی کی بولیاں لگانے والوں کا احتساب ممکن ہے؟
اس مرتبہ پاکستان مسلم لیگ نون کی پوزیشن کمزور ہے اس طرح ان کی باری ہے۔
دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک متعدد لا پتہ
پاکستانی حکام کے مطابق پنجاب کے رحیم یار خان میں دریائے سندھ میں غرقاب ہوجانے والی کشتی پر تقریباً سو باراتی سوار تھے۔
ن لیگ کی شکست کا مطلب کیا ہے اور اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست کا مطلب یہ ہے کہ اب عام انتخابات کو بہت دنوں تک ٹالا نہیں جا سکتا۔
حمزہ یا پرویز الٰہی: پنجاب کے ضمنی الیکشن میں فیصلے کی گھڑی
پاکستانی صوبہ پنجاب کے چودہ اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی بیس نشستوں پر ضمنی انتخابات اتوار سترہ جولائی کو ہو رہے ہیں۔
پنجاب کے ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے مابین سخت مقابلے کا امکان ہے۔
پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون؟ فیصلہ بائیس جولائی کو ہو گا
سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب میں وزارت اعلی کے انتخاب کی تاریخ حریف سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کے بعد مقررکی ہے۔
حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
بھارتی پنجاب: خالصتان نواز رہنما پارلیمانی الیکشن میں کامیاب
سمرن جیت سنگھ مان نے اپنی کامیابی کا سہراعلیحدہ خالصتان ریاست کے علمبردار جرنیل سنگھ بِھنڈراں والا کو دیا۔
توہمات سے منسلک افراد کے لیے الٹا لٹکانے کی سزا
پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے گاؤں بھیڑی شاہ رحمان کے دربار پر صدیوں سے انسانوں کو الٹا لٹکانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اس کی بظاہر کوئی باوثوق روایت تو موجود نہیں لیکن چند توہمات اور کچھ سنی سنائی باتوں کی بنا پر ایک مخصوص خاندان کے لوگوں کو سالوں سے دربار کے ارد گرد گھسیٹا جاتا ہے اور پھر سر کے بل درختوں کے ساتھ الٹا لٹکا دیا جاتا ہے۔
پنجاب اسمبلی: حکومت اور اپوزیشن کے الگ الگ اجلاس
مبصرین کے مطابق عوام کومعاشی ریلیف مہیا کرنے کے بجائےعوامی نمائندوں کی سیاسی لڑائیاں جمہوریت کے لیے اچھی علامت نہیں ہیں۔
گلوگار سدھو موسے والا کے قاتلوں کا اب تک کوئی سراغ نہیں
مقبول پنجابی گلوکار اور سیاست داں سدھو موسے والا کو اتوار کو دن دہاڑے 30 گولیاں ماری گئی تھیں۔
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی رکاوٹیں
حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے تمام تر داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔
پاکستان: پنجاب بھر میں گرفتاریاں، چھاپے اور روکاوٹیں
پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پنجاب بھر سے ان کی جماعت کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
باپ وزیراعظم پاکستان، بیٹا وزیر اعلی پنجاب
میاں حمزہ شہباز شریف نے صوبے کے وزیر اعلی کا حلف اٹھایا لیا۔ کیا اب پنجاب کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے؟
اپوزیشن کا بائیکاٹ: حمزہ شہباز نئے وزیر اعلیٰ پنجاب
حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے ایک ہنگامہ خیز اجلاس میں حکومتی ارکان کے بائیکاٹ کے بعد قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے دروازے اپوزیشن ارکان کے لیے بند
پنجاب اسمبلی میں میڈیا کا داخلہ بند ہے۔ ایوان کے دروازوں کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے-
پنجاب کا نیا وزیر اعلٰی کیوں منتخب نہیں ہو سکا؟
صوبہ پنجاب میں وزارت اعلٰی کا انتخاب نہ ہو سکنے کے بعد سیاسی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستان کی بدلتی سیاست: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور برطرف
پاکستان میں ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کا نیا وزیر اعلٰی کون ہو گا؟
پنجاب کی وزارت اعلٰی کے لیے مقابلہ حمزہ شہباز شریف اور چوہدری پرویز الٰہی کے مابین ہوگا۔
خالصتان کی حمایت، برطانوی پنجابی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل
برطانیہ میں خالصتان سے متعلق متنازعہ مواد نشر کرنے پر ایک معروف پنجابی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں ’مہاجر پرندوں‘ کی آمد کیوں کم ہو رہی ہے؟
بے دریغ شکار کے باعث سرد علاقوں سے ہجرت کرکے آنے والے پرندے اب پاکستان کا راستہ بھول گئے ہیں۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
جنوبی پنجاب صوبہ پھر موضوع بحث
مشکلات میں گھری پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب کے صوبے کے حوالے سے بل قومی اسمبلی میں لانے کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب کلچر ڈے، یہ پینڈو کہاں سے آ گئے ہیں؟
نوجوان نسل کو پنجابی زبان بولتے ہوئے فخر کا احساس بھی ہونا چاہیے نہ کہ شرمندگی کا۔
عمران خان کی حکومت بچاؤ مہم
وزیر اعظم عمران خان کو حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے۔
بھارت: یوپی میں ایک بار پھر بی جے پی کی کامیابی متوقع
اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج 10مارچ کو سامنے آئیں گے۔
سکہ خان 75 برس بعد اپنے بھائی کے گھر پاکستان پہنچ رہے ہیں
پچھتر برس بعد بالآخر سکہ خان کی مراد بر آئی اب وہ جلد ہی پاکستان میں اپنے بھائی اور ان کے اہل خانہ کے درمیان ہوں گے۔
'دھماکے میں پاکستانی گروپ کے ہونے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں'
بعض بھارتی حکام نے ریاست پنجاب کی ایک عدالت میں ہونے والے دماکے میں بیرونی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔
سانحہ سیالکوٹ: 'ہم سب سری لنکا کے مجرم ہیں'
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ملوث 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گوردوارہ جنم استھان میں جشن
سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے پانچ سو باون ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب پاکستان میں شروع ہو گئی ہیں۔
بھارت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے 'دہشت گرد‘ لکھوا دیا
بھارتی صوبے پنجاب کی حکومت نے ایک قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے ”دہشت گرد‘‘ لکھوا دینے کے واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔
صحافی عروسہ عالم اور امریندر سنگھ کے حوالے سے تنازعہ کیا ہے؟
پاکستانی صحافی عروسہ عالم کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے بیانات سے ان کا دل شکستہ ہے اور اب وہ کبھی بھارت نہیں آئیں گی۔
بھارت: سدھو کا پنجاب کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفٰی
بھارتی صوبے پنجاب میں چند ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور ان دنوں زبردست سیاسی اتھل پتھل جاری ہے۔
کبوتر بازی کا انوکھا کھيل کارا
پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ مٹھن میں ہر شام کبوتر اڑانے کا صدیوں پرانا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ کبوتر بازی کے اس خصوصی کھیل میں نر کبوتروں کا آپس میں مقابلہ کرایا جاتا ہے ۔ اس خاص کھیل کو کارا کہا جاتا ہے۔ کارا کیسے اور کیوں کھیلا جاتا ہے یہ جاننے کے لیے کوٹ مٹھن سے دیکھیے عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ
پاکستان میں احمدیہ جماعت کا برطانوی شہری قتل
احمدیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ننکانہ صاحب میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
رنجیت سنگھ پھر بھی پنجاب کا ہیرو رہے گا
لاہور میں رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے مناظر بطور سکھ میرے لیے انتہائی تکلیف دہ تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ