جرمن ناول نگار مارٹینا ہیفٹر کی تصانیف کلاسیکی اور آج کل کے جدید دور بالخصوص سوشل میڈیا کی جعلی زندگی کا ایک حسین امتزاج پیش کرتی ہیں۔ ان کا نیا ناول ’اجی، صبح بخیر۔ تم کیسے ہو؟‘، ان کا شاہکار ادب پارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ناول میں کیا بات کی گئی ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔