You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
تحفظ ماحول: امیر ممالک سالانہ تین سو بلین ڈالر دینے پر راضی
ترقی پذیر ممالک کی جانب سے تین سو بلین ڈالر کی رقم کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
بےروزگار مائیں اور بےروزگار باپ، اجرتوں سے متعلق رویے مختلف
جرمنی میں بچوں والے کسی گھرانے میں ماں بےروزگار ہو یا باپ، دونوں کے تنخواہوں سے متعلق انفرادی رویے مختلف ہو جاتے ہیں۔
ایلون مسک کا ٹرمپ پر اثر و رسوخ ’بڑی تشویش‘، انگیلا میرکل
میرکل نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی اشاعت سے قبل ارب پتیوں کے سیاست میں اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
’رقص ميں ہوں اور ميں ہی رقص ہوں‘
ايک ايرانی نژاد بيلی ڈانسر، جو اپنی پوری زندگی ايران نہيں گئيں، اپنے آبائی ملک ميں خواتين کے حقوق اور رقص کے حوالے سے قدامت پسندی کو کيسے ديکھتی ہيں۔ کيا يورپ ميں آزادی کا تعاقب ايران ميں بھی تبديلی لا سکتا ہے۔
جرمنی: اولاف شولس ہی حکمراں جماعت ایس پی ڈی کی قیادت کریں گے
جرمنی میں اگلے برس ہونے والے انتخابات میں اولاف شولس ایک بار پھر سے چانسلر کے عہدے کے لیے اپنی پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
جرمنی: سوشل ڈیموکریٹس میں اگلے چانسلر کی نامزدگی پر کشمکش
جرمنی کے سوشل ڈیموکریٹس میں چانسلر اولاف شولس کے سیاسی مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
جی 20 اجلاس: جرمن چانسلر شولس حتمی اعلامیہ سے ناراض
اولاف شولس نے کہا کہ افسوس ہے کہ جی 20 کو یوکرین جنگ کے لیے روس کو ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے الفاظ نہیں مل سکے۔
جرمنی اور فن لینڈ کے درمیان زیر سمندر ڈیٹا کیبل منقطع ہو گئی
بحیرہ بالٹک میں پانی کے اندر کیبل ٹوٹنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تاہم اس سے مواصلات کے نظام میں خلل پڑا ہے۔
جرمنی میں جنوری سے ایک عام خط پر ٹکٹ کی لاگت پچانوے سینٹ
جرمنی کی سب سے بڑی پوسٹل کمپنی ڈوئچے پوسٹ نے کسی بھی عام خط یا پوسٹ کارڈ کے لیے ٹکٹ کی مالیت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمنی کو فزیو تھراپسٹ، نرسوں اور تعمیراتی کارکنوں کی تلاش
گزشتہ ایک سال کے دوران صرف تین شعبوں میں تقریباً 47 ہزار سامیاں پُر نہیں ہو سکیں۔
جرمنی میں موبائل فون کے ذریعے مالی ادائیگیوں کا بڑھتا رجحان
جرمنی میں روزمرہ زندگی میں موبائل فون کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان مسلسل زیادہ ہوتا جا رہا ہے۔
جرمن چانسلر اور روسی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ
صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل چانسلر شولس نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔
جرمنی کی ایٹمی توانائی کی جانب واپسی 'منطقی' ہے، رافیل گروسی
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی میں جوہری توانائی کو واپس لانے کی بحث سے 'حیران نہیں' ہیں۔
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات تیئیس فروری کو کرانے پر اتفاق
جرمن چانسلر اولاف شولس سولہ دسمبر کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، جس سے فروری کے انتخابات کی راہ ہموار ہوگی
مخلوط حکومت کی ناکامی، جرمن نوجوان خوف اور امید کے بیچ
امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی فتح اور جرمنی میں مخلوط حکومت کی ناکامی کے بعد جرمن نوجوان بے یقینی کا شکار ہیں۔
جرمنی: چانسلر شولس اسی برس اعتماد کے ووٹ کے لیے تیار
جرمن چانسلر شولس کا یہ بھی کہا ہے کہ ان کے 'تعاون اور سمجھوتے کی کوششوں' کے سبب ہی اتحاد اتنی مدت تک برقرار رہ سکا۔
جرمنی میں تارکین وطن کوصحت کی سہولیات تک رسائی میں مشکلات
جرمنی ایک کثیر لسانی معاشرہ ہے، تاہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی ان لوگوں کے لیے مایوس کن ہوتی ہے جو جرمن نہیں بول پاتے۔
جرمن حکومتی اتحاد ٹوٹنے کے بعد اب آگے کيا ہو گا؟
رواں ہفتے جرمن حکومتی اتحاد ٹوٹنے کے بعد ملکی سياست ميں کافی ہلچل دکھائی دی۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما اور جرمن چانسلر اولاف شولس نے اپنی اتحادی فری ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ کرسچن لِنڈنر کو برطرف کرنے کے بعد جنوری کے وسط میں اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ آنے والے دنوں ميں جرمن سياست کيا رخ اختيار کرے گی؟
یورپ ٹرمپ کے ساتھ مل کر اچھی طرح کام کرتا رہے گا، شولس
جرمن چانسلر شولس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت میں بھی امریکہ کے ساتھ مل کر اچھی طرح کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
جرمنی کا سیاسی بحران: اپوزیشن اعتماد کا ووٹ فوری چاہتی ہے
جرمنی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے چانسلر اولاف شولس سے جلد از جلد اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جرمنی میں حکمران تین جماعتی مخلوط حکومتی اتحاد ٹوٹ گیا
اقتصادی امور پر ختلافات کے سبب چانسلر شولس نے اپنے وزیر خزانہ کو برطرف کر دیا تھا، جس کے بعد یہ سیاسی بحران پیدا ہوا۔
جرمنی میں نسل پرست عسکریت پسند گروپ کے آٹھ ارکان گرفتار
جرمن پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نسل پرستانہ اور سازشی نظریات کو فروغ دینے اور مسلح سرگرمیوں کی تربیت میں ملوث تھے۔
جرمن وزیر خارجہ بیئربوک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین میں
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پیر چار نومبر کے روز اپنے ایک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین کے دارالحکومت کییف پہنچ گئیں۔
مشرقی یورپ میں خصوصی نیٹو مشن تعینات
جرمن فوجی جنرل کے مطابق مشرقی یورپ میں نیٹو فوج کی تعیناتی میں پیش رفت ہو رہی ہے۔
جرمنی میں ٹرانس جينڈرز کے نئے قانون پر جلد عملدرآمد
اب یہ یورپ کا 12 واں ملک ہے جس نے خود ارادیت کے قانون کو نافدالعمل بنانے کی قانون سازی کی ہے۔
دنیا بھر میں شوق سے کھائے جانے والے فاسٹ فوڈز
دنیا بھر میں فاسٹ فوڈ کلچر کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مختلف ممالک میں فاسٹ فوڈ کو منفرد انداز میں پکایا اور پیش کیا جاتا ہے۔
پاک جرمن تعاون: خیبر پختونخوا کے دو شہروں میں تربیتی مراکز
جرمن بینک برائے سرمایہ کاری و ترقی نے دو پاکستانی شہروں میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں سے متعلق مذاکرات کیے۔
جرمن صدر نے یونان میں نازی دور کے جرائم پر معافی مانگ لی
صدر اشٹائن مائر ایسے پہلے جرمن سربراہ مملکت ہیں، جنہوں نے کریٹے کے جزیرے پر کنڈانوس گاؤں کا دورہ کیا۔
برلن اسٹیشن پر دھماکہ خیز مواد ملنے کے بعد ملزم کی تلاش جاری
جرمن پولیس ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جو ٹرین اسٹیشن پر دھماکہ خیز مواد کا ایک بیگ چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا۔
جرمنی: مستقل سرحدی نگرانی، غیر قانونی افراد کی آمد میں کمی
جرمن پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق سرحدوں پر مستقل چیکنگ کے نتیجے میں غیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں تیرہ فیصد کمی آئ
فولکس ویگن شدید بحران کا شکار
فولکس ویگن عالمی سطح پر کار بنانے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے، جس کے بہت سے ممالک میں پلانٹس ہیں۔
جرمنی: متعدد صنعتوں میں کارکنوں کی جانب سے ہڑتالیں
جرمنی میں آئی جی میٹل سے تعلق رکھنے والی یونین نے منگل کے روز ہڑتالیں شروع کر دیں ہیں۔
جرمن شہری شارمہد کو ایران میں پھانسی دے دی گئی
ایران اور جرمنی کی دوہری شہریت رکھنے والے جمشید شارمہد کو 'زمین پر فساد برپا' کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔
روس پر اختلاف کے باجود بھارت جرمن تعلقات میں گرمجوشی
جرمن چانسلر کے دورہ نئی دہلی کے موقع پر مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 27 معاہدوں پر دسخط کیے گئے۔
بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد بڑھا دی جائے گی، جرمنی
اسی تناظر نے برلن حکومت نے بھارت کے ہنرمند شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
نئی دہلی: بھارت جرمنی دوطرفہ بات چیت کا ساتواں دور
جرمن چانسلر اولاف شولس اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمعے کو نئی دہلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت: چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش
جرمن چانسلر اولاف شولس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ آج جمعرات کو دہلی پہنچ رہے ہیں۔
جرمنی، برطانیہ میں قریبی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کا معاہدہ
جرمنی کے وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے "نیٹو کے اندر یورپی ستون کو مضبوط کرنے" کی بات کہی ہے۔
جرمنی: پیزا کی آڑ میں کوکین فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
جرمن پولیس نے ڈوسلڈورف شہر میں پیزا کے ہمراہ کوکین فراہم کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
جرمن تارکین وطن کا اب امریکہ پہلا انتخاب نہیں رہا
اعداد و شمار کے مطابق جرمن باشندوں میں ترک وطن کر کے امریکہ میں آباد ہونے کے رجحان میں کمی آئی ہے۔
بھارت: پروازوں میں بم رکھنے کی جھوٹی دھمکیوں کا سلسلہ جاری
گزشتہ دنوں اسی طرح کی ایک دھمکی کے سلسلے میں ایک نابالغ لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے۔
بائیڈن کا الوداعی دورہ جرمنی، یوکرین اور نیٹو اہم موضوعات
بائیڈن امریکی انتخابات سے قبل یوکرین کی حمایت اور نیٹو تعلقات پر اہم بات چیت کے لیے جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں۔
بھارت کے ہنرمند ورکرز کو راغب کرنے کے لیے جرمن اقدامات
جرمنی نے بھارتی ورکرز کو ملک کی لیبر مارکیٹ میں شامل کرنے اور راغب کرنے کے لیے وضع کیے گئے اقدامات کی نقاب کشائی کی ہے۔
بھارت میریٹل ریپ قانون پر جرمنی سے کیا سیکھ سکتا ہے؟
جرمنی میں جب اس معاملے پر بحث شروع ہوئی تھی تو کم وبیش وہی دلائل پیش کیے گئے جو اب حکومت ہند دے رہی ہے۔
ایسی خاتون کی کہانی جو بدلہ لے رہی ہے شاید
جرمن ناول نگار مارٹینا ہیفٹر کی تصانیف کلاسیکی اور آج کل کے جدید دور بالخصوص سوشل میڈیا کی جعلی زندگی کا ایک حسین امتزاج پیش کرتی ہیں۔ ان کا نیا ناول ’اجی، صبح بخیر۔ تم کیسے ہو؟‘، ان کا شاہکار ادب پارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ناول میں کیا بات کی گئی ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
جرمنی: ڈی ڈبلیو کے رپورٹر اڈونس الخالد پر حملے کی مذمت
جرمن براڈکاسٹر نے اس فعل کے مرتکب اور اکسانے والوں کے خلاف قانون کی پوری طاقت کو استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہیمبرگ میں دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنا دیا گیا
یہ بم شہر کے ایک مصروف ترین علاقے میں ایک اسکول کی زمین پر تعمیراتی کام کے دوران دریافت کیا گیا تھا۔
جرمنی: پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار، چھ افراد زخمی
ہالے شہر میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم میں تین پولیس اہلکاروں اور ایک اٹھارہ سالہ راہگیر سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔
جرمنی: پولیس نے ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا
جرمنی کے مغربی شہر کریفیلڈ میں پولیس نے ایک شخص کی سنیما میں آگ لگانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
جرمنی کو'ڈاگ ٹیکس' سے گزشتہ سال ریکارڈ آمدن
جرمنی میں 'ڈاگ ٹیکس' کا کیا اصول ہے اور یہ کیوں لیا جاتا ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ