جے مالا پاکستانی صوبہ سندھ کے ایک دور دراز علاقے کی وہ پہلی لڑکی ہیں جنہوں نے اپنے اسکول میں خود ایک لائبریری قائم کی ہے۔ وہ تھر چائلڈ پارلیمینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کردار بھی نبھاتی رہی ہیں اور اپنے علاقے میں تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرداں ہیں ۔ انہی کوششوں کے سبب جے مالا کو تھر کی ملالہ بھی کہا جاتا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ دیکھیے