عمران احمد خان نیازی پاکستانی سیاست دان اور سابقہ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ بھی ہیں۔