You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لیبیا کی جانب سے باغیوں کے خلاف فوری طور پر جنگ بندی کا اعلان
اقوام متحدہ کے ادارے سکیورٹی کونسل کی جانب سے لیبیا کے خلاف فوجی ایکشن اور نو فلائی زون کی قرارداد کی منظوری کے بعد اب لیبیا کے وزیر خارجہ نے باغیوں کے خلاف ہر قسم کے فوجی آپریشن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
لیبیا میں فوجی مداخلت: یورپ منقسم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں نو فلائی زون کے قیام کا فیصلہ دے دیا ہے۔ فرانس فوجی مداخلت کی حمایت میں ہے اورجرمنی مخالفت کر رہا ہے۔ اس باعث دو یورپی حلیف منقسم ہو گئے ہیں۔
لیبیا میں ممکنہ کارروائی میں جرمن دستے شامل نہیں ہوں گے، ویسٹر ویلے
اقوام متحدہ کی جانب سے لیبیا کے خلاف نو فلائی زون کی قرارداد منظور کیے جانے کے بعد جرمنی کی جانب سے ابتدائی رد عمل سامنے آیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کے خلاف کارروائی میں جرمن دستے شریک نہیں ہوں گے۔
لیبیا کے خلاف نو فلائی زون کے قیام کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کے خلاف نو فلائی زون قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس طرح شہریوں پر معمر قذافی کی حامی فوجیوں کے حملے روکنے کے لیے فضائی کارروائی کا راستہ کھل گیا ہے۔
لیبیا کا بحران: سخت ایکشن کی امریکی تجویز
لیبیا میں معمر قذافی کی حامی فوج باغیوں کے گڑھ بن غازی پر قبضے کے لیے نگاہیں جمائے ہوئے ہے تو دوسری جانب امریکہ نے شہری آبادی کو بچانے کے لیے نو فلائی زون کے متبادل کے طور پر سخت فوجی ایکشن کی تجویز پیش کی ہے۔
لیبیا میں قذافی کے حامی ’حتمی معرکے‘ کے لیے تیار
لیبیا کے رہنما معمر قذافی نے کہا ہے کہ ان کی حامی فوج آج فیصلہ کن جنگ لڑے گی۔ دوسری طرف سلامتی کونسل میں عالمی طاقتیں لیبیا میں نو فلائی زون کے قیام کے معاملے پر ایک مرتبہ غور کررہی ہیں۔
لیبیا کے لیے نو فلائی زون، فیصلہ تاحال نہیں ہوا
لیبیا کے رہنما معمر قذافی کی حامی فورسز باغیوں کے گڑھ بن غازی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ بریقہ میں بھی لڑائی جاری ہے، تاہم عالمی برادری کی جانب سے نوفلائی زون پر اتفاق رائے تاحال نہیں ہو سکا۔
G8 لیبیا میں فوجی مداخلت کا قائل نہیں ہو سکا: فرانس
فرانسیسی وزیر خارجہ نے آج منگل کو گروپ جی ایٹ کے وُزرائے خارجہ کے پیرس میں جاری دو روزہ اجلاس کے دوسرے اور آخری روز کہا کہ اِس گروپ کے رکن ممالک کے درمیان لیبیا میں فوجی مداخلت کے حوالے سے اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا ہے۔
قذافی نواز فورسز نے باغیوں کو مزید پیچھے دھکیل دیا
لیبیا میں معمر قذافی کی حامی فورسز نے باغیوں پر فضائی بمباری کرتے ہوئے انہیں مزید پیچھے دھکیل دیا ہے۔ تاہم عالمی برادری کی جانب سے وہاں کے لیے نوفلائی زون کا فیصلہ تاحال نہیں کیا جا سکا۔
باغیوں کے خلاف قذافی کے دستوں کی پیشقدمی جاری
لیبیا میں معمر قذافی کے حامی دستوں نے پیر کے روز پھر سے باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ یہ دستے اجدابیہ کی جانب بڑھ رہے ہیں، جس کے دفاع کا باغیوں نے عزم ظاہر کیا تھا۔
جی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، لیبیا اور جاپان ایجنڈے پر
ترقی یافتہ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج پیر سے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں شروع ہو رہا ہے۔ اس دو روزہ اجلاس کے ایجنڈے پر لیبیا کی صورت حال اور جاپانی زلزلے کو یقینی طور پر فوقیت حاصل ہو گی۔
لیبیا میں لڑائی جاری، فرانس نو فلائی زون قائم کرنے کے لئے سرگرم
معمر قذافی کے حامی فوجی دستے اہم شہر بریقہ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے حکومت مخالف طاقتوں کے خلاف لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف فرانس نے عزم ظاہرکیا ہے کہ وہ لیبیا میں نو فلائی زون قائم کرنےکے لیے کوشش جاری رکھے گا۔
قذافی کی افواج بریقہ پہنچ گئیں
لیبیا کے سرکاری ٹیلی وژن پر اعلان کیا گیا ہے کہ معمر قذافی کی وفادار افواج نے باغیوں سے ملک کے شمالی علاقے بریقہ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ تاہم اس علاقے میں کوئی فضائی حملہ نہیں دیکھا گیا۔
’لیبیا میں نو فلائی زون‘عرب لیگ کی حمایت پرامریکی ردعمل
امریکہ نے عرب لیگ کی طرف سے لیبیا میں نو فلائی زون قائم کرنے کی حمایت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی براری کی طرف سے معمر قذافی کے لیے یہ ایک اشارہ ہے کہ وہ اپنے عوام پر تشدد کرنا اب بند کر دیں۔
لیبیا کے باغی رہنماؤں کی نظریں عرب لیگ پر
لیبیا کے بحران کے حوالےسے عرب لیگ کا اجلاس ہفتے کے روز قاہرہ میں ہو رہا ہے۔ لیبیا میں باغی رہنماؤں نے عرب لیگ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی مدد کرے۔
قذافی کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی قذافی کے گرد گھیرا تنگ کرتے جا رہے ہیں، دوسری جانب لیبیا کی اپوزیشن نے کہا ہے کہ نوفلائی زون کی غیر موجودگی میں ان کی جدوجہد ناکام ہو سکتی ہے۔
لیبیا: قذافی اقتدار چھوڑ دیں، یورپی یونین کا مطالبہ
لیبیا میں معمر قذّافی اور باغیوں کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔ یورپی یونین نے اپنے ایک اجلاس میں قذافی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قذافی کے حامی کامیاب ہو سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر
امریکہ کی جانب سے لیبیا کے خلاف کسی عسکری کارروائی کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں جبکہ واشنگٹن کے انٹیلی جنس حلقوں کا خیال ہے کہ قذافی مخالف قوتوں کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لیبیا کی صورت حال: جنگ بھی، سفارتکاری بھی
لیبیا میں قذافی کے مخالفین کی قائم کردہ اپوزیشن کونسل کے سربراہ جلیل کا بین الاقوامی برادری سے مطالبہ ہے کہ ان کے ملک میں فوری طور پر ایک نو فلائی زون قائم کر دیا جائے۔
لیبیا کے متعدد شہروں میں جنگ جاری
لیبیا کے شہروں راس لانوف، بریقہ اور بن جواد میں معمر قذافی کی حامی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ قذافی کے حامی دستوں نے طرابلس کے نواحی شہر زاویہ کا کنٹرول شدید لڑائی کے بعد دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔
لیبیا میں فوجی مداخلت کی قیادت نہیں کریں گے: امریکہ
منگل کو امریکی صدر باراک اوباما اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر آپس میں بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے لیبیا میں نو فلائی زون کے امکان پر تبادلہء خیال کیا۔
لیبیا کے حالات پر دنیا خاموش نہیں رہ سکتی، راسموسن
لیبیا میں قذافی کی حامی سکیورٹی فورسز حکومت مخالف قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ قذافی کی اس جارحیت کے جواب میں دنیا خاموش رہے گی۔
یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے خصوصی مشن لیبیا روانہ
لیبیا میں حکومت مخالف مظاہروں اور بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی طرف سے حالات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی مشن اس بحران زدہ شمالی افریقی ملک روانہ کیے گئے ہیں۔
لیبیا: مخالفین کے زیرقبضہ علاقوں کی واپسی کے لیے کشمکش جاری
لیبیا میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر دوبارہ حکومتی قبضے کی کشمکش جاری ہے لیکن دوسری طرف حکمران جماعت کے ایک اہم رکن کی طرف سے مخالفین کو مذاکرات کی دعوت بھی دے دی گئی ہے۔
لیبیا حکومت پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے نے زور دیا ہے کہ قذافی اور ان کے قریبی رفقاء پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں تاکہ وہ اپنے ہی عوام کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز آ جائیں۔
واشنگٹن میں قذافی کے مخالفین تک اسلحہ پہنچانے پر گفتگو
امریکی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ پر اندرونی طور پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ لیبیا کے رہنما معمر قذافی کو اقتدار سے الگ کرنے میں ناکام رہی ہے اور اسے اب قذافی کے مخالفین کو مسلح کرنے کا عمل شروع کردینا چاہیے۔
امریکہ میں تیل کے سٹریٹیجک ذخائر استعمال کرنے پر غور
امریکی حکومت عالمی منڈیوں میں تیل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اپنے ہاں سٹریٹیجک اہمیت کے حامل تیل کے ذخائر کو جزوی طور پر استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
لیبیا میں الزاویہ شہر پر قذافی کی حامی فوج کا دوسرا حملہ بھی ناکام
لیبیا میں معمر قذافی کے حامی دستوں نے دارالحکومت طرابلس سے مغرب کی طرف پچاس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع باغیوں کے زیر قبضہ شہر الزاویہ پر اتوار کو ایک نیا حملہ شروع کر دیا، جسے مسلح باغیوں نے ناکام بنا دیا۔
حیرت ہے، کوئی سمجھتا نہیں: قذافی
لیبیا کے رہنما معمر قذافی نے فرانسیسی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں اس بات پر حیرت ہے کہ وہ ’دہشت گردی کے خلاف‘ جنگ لڑ رہے ہیں، اور دنیا ان کی بات سمجھ نہیں پا رہی۔
لیبیا کی حکومتی فوج کا زاویہ شہر پر دوسرا حملہ
لیبیا کی حکومتی فورسز نے ہفتہ کو زاویہ شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے دوسرا بڑا حملہ کیا۔ اس حملے میں ٹینکوں سمیت بھاری توپ خانے کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
لیبیا کے شہر الزاویہ کا فوجی محاصرہ، کم از کم تیس افراد ہلاک
لیبیا میں معمر قذافی کے حامی دستوں نے شمال مغربی شہر الزاویہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور آج ہفتہ کے روز وہاں ہونے والی لڑائی میں طبی ذرائع کے مطابق کم از کم تیس افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
لیبیا میں بیرونی مداخلت غلط ہو گی، برازیل
برازیل کی وزارت خارجہ سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا میں جاری مظاہروں اور سکیورٹی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنےکی ضرورت ہے، نہ کہ عسکری مداخلت کے ذریعے۔
لیبیا میں باغیوں کے زیر قبضہ فوجی اڈے پر ناکام فضائی حملہ
لیبیا کے مشرقی شہر اجدابیہ میں جمعہ کو باغیوں کے زیر قبضہ ایک فوجی اڈے پر ایک جنگی طیارے سے بمباری کی کوشش کی گئی لیکن اس حملے میں پائلٹ اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
020311 Interview Lüders Libyen Militäroption
ڈوئچے ویلے کی عربی سروس کے حسن زنیند نے مشرقِ وُسطیٰ کے امور کے جرمن ماہر مشائیل لُوڈرز کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں لیبیا کے رہنما معمر قذافی کے خلاف فوجی کارروائی کے امکانات پر بات کی ہے۔
قذافی کے خلاف طاقت کا استعمال، جرمنی کی مخالفت
لیبیا میں حکومتی فورسز کی طرف سے مخالف طاقتوں پر بھاری اسلحے کے استعمال کے بعد فرانس اور برطانیہ لیبیا میں نو فلائی زون قائم کرنے کے حمایت کر رہے ہیں ، تاہم جرمنی نے لیبیا میں عسکری مداخلت کی مخالف کر دی ہے۔
لیبیا میں نو فلائی زون: ’اقوام متحدہ حمایت کر سکتا ہے‘
اقوام متحدہ میں لیبیا کے نائب سفیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ اس شمالی افریقی ملک میں عبوری قومی کونسل کی درخواست پر وہاں طاقت کے ذریعے نو فلائی زون کے قیام کی حمایت کر سکتا ہے۔
عرب لیگ کی جانب سے لیبیا میں فوجی کارروائی کے امکان کی مخالفت
عرب لیگ کے سربرہ امر موسیٰ نے لیبیا کی صورتِ حال کو باعثِ تشویش قرار دیا ہے۔ دوسری جانب عرب ممالک نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے لیبیا میں عسکری کارروائی نہیں کی جانی چاہیے۔
مغربی ممالک مداخلت نہ کریں، قذافی کی دھمکی
قذافی کی حامی فورسز اور حکومت مخالف طاقتوں کے مابین ملک کے مشرقی حصے میں جھڑپیں جاری ہیں۔ برغا نامی شہر میں تیل کی تنصیبات کو دوبارہ اپنے قبضے میں کرنے کے لیے حکومتی فورسز بھاری اسلحے کا استعمال بھی کر رہی ہیں۔
امریکی جنگی بحری جہازوں کی لیبیا کی جانب روانگی
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنی عسکری قوت دکھاتے ہوئے لیبیا کے رہنما معمر قذافی پر واضح کیا ہے کہ انہیں ہر صورت اقتدار چھوڑنا ہوگا۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں لیبیا کی رکنیت معطل
عالمی سلامتی کونسل نے متفقہ رائے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں لیبیا کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ یہ فیصلہ لیبیا میں معمر قذافی کی حامی فورسز کی حکومت مخالف مظاہرین کی خلاف خونریز کارروائیوں کی وجہ سے کیا گیا۔
لیبیا سے لوٹنے والے بھارتی باشندوں کے تاثرات
بھارتی حکومت نے شورش زدہ شمالی افریقی ریاست لیبیا سے اپنے تین ہزار سے زائد شہریوں کو نکال لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اب بھی ہزاروں بھارتی شہری وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔
لیبیا کی مغربی سرحد پر قذافی نواز فوج تعینات
لیبیا کے رہنما معمر قذافی نے ملک کی مغربی سرحد کے ساتھ اپنی افواج تعینات کر دی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ پیش قدمی امریکہ کی جانب سے بحری بیڑے اور فضائی فوج لیبیا کی جانب روانہ کرنے کے اعلان کے ردِعمل کے طور پر کی گئی ہے۔
لیبیا سے لوٹنے والے پاکستانیوں کی پریشان کن داستانیں
شورش زدہ لیبیا سے غیر ملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے ۔ منگل کی صبح دو خصوصی فلائٹس کے ذریعے 350 سے زائد پاکستانی لاہور پہنچے ہیں۔
لیبیا کے عوام مجھے چاہتے ہیں، قذافی
عالمی طاقتوں کے شدید دباؤ کے باوجود گزشتہ چار دہائیوں سے لیبیا میں برسر اقتدار معمر قذافی نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے عوام آج بھی انہیں چاہتے ہیں۔
لیبیا کی حکومت پر یورپی یونین کی پابندیاں
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی نے مشترکہ طور پر زور دیا ہے کہ لیبیا کی حکومت پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے لیے مغربی ممالک کا ایک خصوصی اجلاس بلایا جانا چاہیے۔
لیبیا میں انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم
بین الاقوامی فوجداری عدالت ICC کے چیف پروسیکیوٹر نے کہا ہے کہ وہ لیبیا کے حکام کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہونے پر مقدمہ چلانے پر غور کر رہے ہیں۔
لیبیا سے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے اسلام آباد سرگرم
پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فساد زدہ لیبیا سے رضا کارانہ طور پر واپسی کے لیے تیار پاکستانیوں کو بحفاظت وطن پہنچانے کے لیے انتظامات مکمل ہیں۔
لیبیا: قذافی کے دستوں اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری
دارالحکومت طرابلس سے محض تقریباً 50 کلومیٹر مغرب کی جانب واقع شہر زاویہ بھی باغیوں کے قبضے میں آ چکا ہے تاہم باغیوں کا کہنا ہے کہ قذافی کے وفادار تقریباً 2 ہزار فوجی اِس شہر کو گھیرے میں لے چکے ہیں۔
لیبیا: ایک ہفتے میں ایک لاکھ افراد کی ہجرت، اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لیبیا سے ایک لاکھ کے قریب افراد ہجرت کر چکے ہیں۔ بیس ہزار افراد خانہ جنگی کے باعث مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور انہیں خوراک کی اشد ضرورت ہے۔
لیبیا کی اپوزیشن نے قومی کونسل قائم کردی
لیبیا میں مظاہرین کے قیادت کرنے والے حزب اختلاف کے سیاست دانوں نے ان شہروں میں عبوری قومی کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے جہاں کا کنٹرول صدر معمر قذافی کے حامیوں نے کھودیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ