You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمنی نے مشرق وسطیٰ کو ایک بلین سے زائد کے ہتھیار فروخت کیے
جرمنی نے سال 2020ء کے دوران مشرق وسطیٰ کے ممالک کو ایک بلین یورو سے زائد کے ہتھیار فروخت کیے۔
اعلیٰ مصری حکام کا برسوں بعد ليبيا کا دورہ، مقصد کيا ہے؟
مصری سفارت کاروں اور انٹلیجنس حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے شورش زدہ ملک لیبیا کا دورہ کیا ہے۔
سب صحارا افریقہ میں’عرب بہار‘ جیسی تحریک ممکن ہے!
دس برس قبل تیونسی شہری محمد بُو عزیزی کی خود سوزی نے ایک زوردار تحریک کو جنم دیا تھا۔
کم از کم 74 مہاجرین لیبیاکے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں غرقاب
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں ایک کشتی ڈوب جانے سے کم از کم 74 مہاجرین ہلاک ہوگئے۔
لیبیا میں جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا
اقوام متحدہ کی ثالثی میں لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی طے پا گئی ہے۔
لیبیا کو ہتھیار فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں
یورپی یونین نے لیبیا کو ہتھیارسپلائی کرنے کی پاداش میں بعض کمپنیوں اور چند افراد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لیبیا کے وزیر اعظم فائز السراج مستعفی ہونا چاہتے ہیں
لیبیا میں اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ وزیر اعظم فائز السراج اکتوبر کے اواخر تک اپنے عہدے سے دست بردار ہوجانا چاہتے ہیں۔
لیبیا: مظاہروں کے سبب مشرقی علاقے کی حکومت مستعفی
مشرقی لیبیا کے بن غازی میں مظاہرین نے حکومت کے دفتر کو نذر آتش کر دیا جس کے بعد علاقے کی عبوری حکومت مستعفی ہوگئی ہے۔
ایمنسٹی کی مہاجرین سے متعلق پالیسی پر مالٹا پر تنقید
اقوام متحدہ نے بھی مالٹا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک کارگو جہاز پر پھنسے 27 تارکین وطن کو اترنے کی اجازت دے۔
کشتی کے انجن میں دھماکا، 45 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی کے انجن میں دھماکا، 45 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے
’یہ تنازعہ بہت شدید اور بہت بڑا ہے‘
مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر اسٹیفن رول کے مطابق اب اس میں مصر بھی شامل ہو گیا ہے اور معاملہ مزید بگڑ گیا ہے۔
مصری پارلیمان نے لیبیا میں فوجی مداخلت کی منظوری دے دی
چونکہ ترکی اور مصر، لیبیا میں دو متحارب گروہوں کے حامی ہیں اس لیے اس اقدام سے دونوں میں ٹکراؤ کے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
بحری جہاز پر پھنسے مہاجرین کو بالآخر اٹلی نے قبول کر لیا
سمندر میں ڈوبتے ہوئے مہاجرین کو بچانے والے بحری جہاز ’اوشن وائکنگ‘ پر پھنسے مہاجرین کو بالآخر اٹلی میں اترنے کی اجازت۔
پاکستانی ’غلاموں‘ کو نئی زندگی مل گئی
ان پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ وہ لیبیا میں ’غلامی‘ کی زندگی بسر کر رہے تھے۔ اس لیے فرار ہو کر یورپ جانے کا فیصلہ کیا۔
مصر کو لیبیا میں مداخلت کا اخلاقی حق حاصل ہو گیا، صدر السیسی
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو یہ حق حاصل ہو گیا ہے کہ وہ ہمسایہ ملک لیبیا میں مداخلت کرے۔
لیبیا میں 30 تارکین وطن کا انتقامی قتل، 26 بنگلہ دیشی تھے
لیبیا میں انسانوں کے ایک مقامی اسمگلر کے قتل کے بعد مقتول کے خاندان نے انتقاماﹰ تیس غیر ملکی تارکین وطن کو قتل کر دیا۔
امریکی فوج: روس نے لڑاکا طیارے لیبیا منتقل کردیے
امریکی ذرائع کے مطابق ، روس نے روسی فوجیوں اور باغی جنرل حفتر کی مدد کے لیے وہاں لڑاکا طیارے کھڑے کیے ہیں۔
لیبیا میں مغربی ممالک کی نجی فوجی طاقتوں کا مشن
خفیہ مشن کے اراکین ایک سائنسی کمیونٹی کی سرپرستی میں لیبیا کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
’لیبیا میں روسی واگنر گروپ کے کرائے کے قاتل بھی لڑ رہے ہیں‘
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار ملک لیبیا میں روس کے واگنر گروپ کے کرائے کے قاتل بھی لڑ رہے ہیں۔
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات
شام، لیبیا، یمن اور عراق کے تنازعات پر کووڈ انیس کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟
لیبیا میں حکومت اور خلیفہ حفتر کے مابین امن مذاکرات ناکام
لیبیا میں جنگی سردار خلیفہ حفتر کی ملیشیا گزشتہ برس سے دارالحکومت طرابلس پر قبضے کی کوشش میں ہے۔
یورپی یونین لیبیا پر اسلحے کی پابندیوں پرعمل کرے :جرمنی
جرمنی کا کہنا ہے کہ یورپی مشن کو چاہیے کہ اسلحے پرعائد پابندیوں پر پوری طرح سے عملدرآْمد کو یقینی بنائے
ایردوآن کے ’کرائے کے شامی جنگجو‘ لیبیا کے لیے مزید خطرہ
انقرہ کی طرف سے ایسے باغیوں کو لیبیا میں لڑنے کے لیے بھرتی کیا جا رہا ہے جو شام میں اسد حکومت کے خلاف لڑتے رہے ہیں۔
لیبیا میں خانہ جنگی کے فریق مستقل جنگ بندی پر راضی ہو گئے
لیبیا میں خانہ جنگی کے بڑے فریقوں کے نمائندوں کے مابین جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں مستقل جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
برلن سمٹ لیبیا میں قیام امن کے لیے اہم قدم ہے، گوٹیرش
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے لیبیامیں قیام امن کے حوالے سے کیے گئے وعدوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
لیبیا سمٹ، لیبیا میں امن کی نئی امید
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ اس کانفرنس نے لیبیا میں قیام امن کے لیے ایک نئی توانائی فراہم کی ہے۔
لیبیا میں امن کے لیے جرمنی کی پہل، برلن میں امن کانفرنس
جرمن چانسلر اینگلا میرکل اتوار کے روز برلن میں لیبیا سے متعلق ایک عالمی کانفرنس کی میزبانی کرنے والی ہیں۔
خلیفہ حفتر کی امن معاہدے پر دستخط کے بغیر ہی ماسکو سے روانگی
لیبیا کی بااثر شخصیت خلیفہ حفتر امن معاہدے پر دستخط کیے بغیر ہی ماسکو سے روانہ ہو گئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ماسکو اور برلن قریب آ سکتے ہیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ماسکو اور برلن قریب آ سکتے ہیں
جنگ کے خوف سے لرزاں ایک بچی سوال پوچھتی ہے!
ابلاغ عامہ کے ذریعے جو نقوش ان معصوم ذہنوں میں پختہ ہو رہے ہیں، ان کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔
لیبیا: ساحلی شہر سرت پر جنرل حفتر نے قبضہ کر لیا
مشرقی لیبیا میں جنرل حفتر کے زیر کنٹرول فورسز کو متحدہ عرب امارات، مصر، فرانس اور روس کی حمایت حاصل ہے۔
لیبیا میں ترک فوجیوں کی تعیناتی اور ’گیس کے ذخائر کی جنگ‘
اس ملک کے فوجی پہلے ہی شمالی شام میں مصروف ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ اب لیبیا کیوں؟
لیبیا میں مداخلت خطرناک ثابت ہوگی: ٹرمپ
لیبیا میں مداخلت خطرناک ثابت ہوگی: ٹرمپ
لیبیا میں ترک فوجی بھیجیں گے، ایردوآن
ترک صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی مدد کے لیے ترک مسلح دستے طرابلس بھیجیں گے۔
لیبیا اور ترکی کے درمیان سمجھوتے، بحیرہ روم کے خطے میں تناؤ
ترکی نے لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے ساتھ سمندری نگرانی اور فوجی تعاون کے دو سمجھوتے طے کیے ہیں۔
لیبیا کی فضائی حدود میں امریکی فوج کا ڈرون ’گم ہو گیا‘
امریکی فوج کا لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی فضا میں پرواز کرنے والا ایک ڈرون طیارہ ’گم ہو گیا‘ ہے۔
بحیرہ روم میں سال کا بدترین المیہ: ڈیڑھ سو مہاجرین ڈوب گئے
اقوام متحدہ نے بحیرہ روم میں مہاجرین سے بھری دو کشتیوں کے الٹ جانے کو اس سال کا سب سے بڑا المیہ قرار دیا ہے۔
ليبيا کی خانہ جنگی
شمالی افریقی ملک لیبیا میں آمر معمر القذافی کے زوال کے بعد سے عدم استحکام پایا جاتا ہے۔
لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟
لیبیا کے ایک جنگجو ٹھکانے سے فرانسیسی فوج کے میزائلوں کی برآمدگی ہوئی ہے۔
حفتر محض ایک قزاق ہے، ترک صدر ایردوآن
لیبیا میں مہاجرین کے کیمپ پر کیے گئے فضائی حملوں میں ہونے والی ہلاکتیں بڑھ کر ترپن ہو گئی ہیں۔
لیبیا: پانی کا بحران شدت اختیار کرتا ہوا
اس ملک میں شروع ہونے والی خانہ جنگی نے اسے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
لیبیا، مہاجر کیمپ پر حملہ، کم از کم 40 افراد ہلاک
لیبیا میں ایک مہاجر کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
لیبین نیشنل آرمی کے خلیفہ حفتر نے ترکی کو دشمن قرار دے دیا
لیبیا کی خانہ جنگی میں لیبین نیشنل آرمی کے سربراہ اور باغی جرنیل خلیفہ حفتر نے ترکی کو اپنا نیا دشمن قرار دے دیا ہے۔
’یورپی یونین کی مہاجر پالیسی انسانیت کے خلاف جرم‘
یورپی وکلا کے ایک گروپ نے یورپی یونین کی مہاجر پالیسی کو ’انسانیت کے خلاف جرم‘ کے مساوی قرار دیا ہے۔
مہاجرین کو ہرگز لیبیا واپس نہ بھیجا جائے، یو این ایچ سی آر
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ تارکین وطن کو لیبیا واپس نہ بھیجا جائے۔
لیبیا کا مسلح تنازعہ اور روسی حکمت عملی
شمالی افریقی ملک لیبیا کا مسلح تنازعہ روز بروز شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔
خلیفہ حفتر کی حامی فورسز طرابلس پہنچ گئیں
خلیفہ حفتر کی حامی فورسز لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے فقط تیس کلومیٹر دور سکیورٹی رکاوٹوں کے قریب پہنچ چکی ہیں۔
’نیکی کر دریا میں ڈال‘ مہاجرین نے مسیحا کو ہی اغوا کر لیا
لیبیا میں مہاجرین کے خلاف جنسی تشدد
لیبیا میں مہاجرین کے خلاف تشدد اور جنسی زیادتیوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجوہات طاقت اور جنس کی ہوس ہیں۔
’یورپی یونین پناہ گزینوں کی لیبیا واپسی روکے‘
گزشتہ دو برسوں میں پانچ ہزار تین سو افراد بحیرہ روم کے رستے لیبیا سے اٹلی پہنچنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہوچکے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ