You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لیبیا میں مہاجرین پر ’دل دہلا دینے والا تشدد‘، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق لیبیا میں ہزاروں مہاجرین بہ شمول حاملہ خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
لیبیا: تین ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین گرفتار کر لیے گئے
لیبیا: تین ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین گرفتار کر لیے گئے
’یورپ نے مہاجرین کو درپیش مظالم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں‘
اقوام متحدہ نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے لیبیا میں مہاجرین کو درپیش مظالم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
فرانسیسی وزیر خارجہ لیبیا میں، امن ڈیل کو وسعت دینے کا امکان
فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ایو لیدریاں لیبیا کے مختلف سیاسی حریفوں سے ملاقاتوں کے لیے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔
ریفیوجی بحران: فرانس میں سات ملکی سمٹ
پیر 28 اگست کو فرانسیسی دارالحکومت میں یورپ کو درپیش تارکینِ وطن کے بحران کے حوالے سے ایک سربراہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
انسانی اسمگلنگ کے خلاف لیبیا اور یورپ متحرک
چند یورپی ممالک کو غیرقانونی تارکین وطن کی مسلسل آمد کا سامنا ہے۔
اٹلی میں ہزاروں تارکینِ وطن کا مظاہرہ
اطالوی دارالحکومت میں ہزاروں تارکین وطن اور پناہ گزینوں نے ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
مسلح گروہ ’بریگیڈ 48‘ مہاجرین کو یورپ جانے سے روک رہا ہے
لیبیا کے ساحلوں سے اٹلی کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی تعداد میں اچانک کمی کی وجہ مسلح گروہ ہیں۔
مہاجرین کی نئی لہر یورپ کا رخ کر سکتی ہے، یورپی یونین کمشنر
مہاجرین کی نئی لہر یورپ کا رخ کر سکتی ہے، یورپی یونین کمشنر
بنگلہ دیش سے یورپ، مہاجرین کا نیا راستہ
یورپ پہنچنے والے بنگلہ دیشی مہاجرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انسانی اسمگلنگ کا انسداد، اطالوی بحریہ بھی میدان میں
اطالوی بحریہ کے جنگی جہاز جلد لیبیا کی سمندری حدود میں گشت شروع کر دیں گے۔
مہاجرین کی روک تھام، اٹلی کے لیے 54 ملین ڈالر کی امداد
یورپی یونین نے اٹلی کو مہاجرین کے بحران پر قابو پانے کے لیے چون ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
مہاجرین کا راستہ کیسے روکا جائے؟ اٹلی کا نیا منصوبہ
اس سمندری راستے سے یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
لیبیا کو ربڑ کی کشتیاں سپلائی نہیں کی جائیں گی، یورپی یونین
یورپی یونین نے بحیرہ روم کے سمندری راستوں کے ذریعے تارکین وطن کی یورپ آمد کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
'بیلجیئم لیبیا کے قریب جنگی بحری جہاز واپس بلائے‘
'بیلجیئم لیبیا کے قریب جنگی بحری جہاز واپس بلائے‘
’یورپ کی حسِ انسانیت کہاں چلی گئی ہے‘آکسفیم
’یورپ کی حسِ انسانیت کہاں چلی گئی ہے‘آکسفیم
لیبیا کے صحرا میں انیس تارکین وطن بھوک اور گرمی سے ہلاک
لیبیا میں ریڈ کراس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ الجغبوب نامی صحرا سے انیس انسانوں کی لاشیں ملی ہیں۔
’مہاجرین کو قبول کرنا اٹلی کی ذمہ داری نہیں‘
اطالوی وزیراعظم ماتیو رینزی نے کہا ہے کہ مہاجرین کو قبول کرنا اٹلی کی اخلاقی ذمہ داری نہیں ہے۔
’بے رحمانہ یورپی پالیسیاں مہاجرین کی زندگیاں خطرے میں‘
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یورپی پالیسیاں تارکین وطن کی زندگی خطرات کا شکار کر رہی ہیں۔
اطالوی جزیرے پر زخموں پر مرہم رکھنے والا ’مہاجر ڈاکٹر‘
پیٹرو بارٹولو کو اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پر ’مہاجر ڈاکٹر‘ پکارا جاتا ہے۔ وہ یہاں پہنچنے والے تارکین وطن کی مدد کرتا ہے۔
بحیرہ روم: مہاجرین اور ڈرامائی مناظر
لیبیا میں مہاجرین کا بحران انتہائی غیر معمولی صورت اختیار کر چکا ہے لیکن پھر بھی دنیا اس جانب متوجہ نہیں ہے۔
کشتیوں پر آنے والے مہاجرین کو مزید قبول نہیں کر سکتے، اٹلی
اطالوی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کشتیوں پر سوار ہو کر آنے والے مہاجرین کو مزید قبول کرنا حکومت کی حد سے باہر ہو چکا ہے۔
تارکین وطن: لیبیا کے لیے یورپی امداد ’انتہائی کم‘ ہے
تارکین وطن کی روک تھام کے لیے لیبیا کو دی جانے والی یورپی امداد انتہائی کم ہے۔
بحیرہء روم میں 126 تارکین وطن ڈوب گئے
لیبیا سے یورپ پہنچنے کی کوشش میں 126 تارکین وطن بحیرہء روم میں ڈوب گئے ہیں۔
اٹلی کی جانب مہاجرت کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ
بحیرہ روم میں سرگرم امدادی تنظیموں کے مطابق لیبیا سے اٹلی کا رخ کرنے والے مہاجرین کی تعداد میں تیزی دیکھی گئی ہے۔
جہادی گروپ ’انصار الشریعہ‘ تحلیل کر دیا گیا
لیبیا میں عسکری کارروائیاں جاری رکھنے والے شدت پسند گروپ انصار الشریعہ کی قیادت نے اسے تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانیہ اور لیبیا میں گرفتاریاں، تحقیقات کا دائرہ کار وسیع
پولیس اس بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔
مہاجرین کی اسمگلنگ: ’ٹرانسپورٹ سروس کی تشہیر انٹرنیٹ پر‘
مہاجرین کی اسمگلنگ: ’ٹرانسپورٹ سروس کی تشہیر انٹرنیٹ پر‘
لیبیا: فوجی چھاؤنی پر حملے میں 141 ہلاکتیں
جنوبی لیبیا میں اس ہفتے کے دوران اب تک کم از کم 141 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
یورپ پہنچنے کا جنون، پانچ ہزار ڈوبتے مہاجرین بچا لیے گئے
بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے والے پانچ ہزار مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
بحیرہ روم میں حادثہ: گیارہ مہاجرین ہلاک دو سو لا پتہ
بحیرہ روم میں حادثہ: گیارہ مہاجرین ہلاک دو سو لا پتہ
بحیرہ روم میں ریسکیو آپریشن، تین ہزار مہاجرین بچا لیے گئے
اسی سمندری راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
میرکل ابوظہبی میں: زیادہ تجارت اور سلامتی امور پر بات چیت
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ایک روزہ دورہء متحدہ عرب امارات کے دوران پیر کے روز ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات کی۔
تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، قریب سو مہاجر لاپتہ
بحیرہء روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ہے، جس کے نتیجے میں قریب سو افراد لاپتہ ہیں۔
تارکین وطن چند سو ڈالر میں ’غلاموں کی طرح‘ بکتے ہوئے
یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے افریقی تارکین وطن لیبیا میں محض دو دو، تین تین سو ڈالر کے عوض بہ طور ’غلام‘ بک رہے ہیں۔
اطالوی کوسٹ گارڈز نے تیرہ سو سے زائد مہاجرین کو بچا لیا
اطالوی کوسٹ گارڈز اور امدادی اداروں نے بحیرہء روم میں ساڑھے تیرہ سو تارکین وطن کو بچا لیا ہے۔
امدادی اداروں نے سمندر سے مزید سات سو تارکین وطن کو بچا لیا
امدادی اداروں نے لیبیا کے سمندری پانیوں کے قریب مختلف ریسکیو آپریشن کر کے مزید سات سو سے زائد تارکین وطن کو بچا لیا۔
مہاجرین کو سمندر سے ہی لوٹانا نادرست ہو گا، امدادی ادارے
امدادی اداروں نے بحیرہء روم میں ریسکیو کیے جانے والوں کو واپس بھیجنے کے خیال کو مسترد کر دیا ہے۔
بحیرہ روم میں چار دن کی بچی کو بچا لیا گیا
بحیرہء روم میں ریسکیو آپریشنز میں قریب پانچ سو افراد کو بچایا گیا ہے، جن میں ایک چار دن کی بچی بھی شامل ہے۔
اطالوی حکومت کا لیبیا کے متعدد قبائل سے معاہدہ
اطالوی حکومت نے مہاجرین کو روکنے کے لیے لیبیا کے جنوبی حصے میں درجنوں باہم حریف قبائل کو منا لیا ہے۔
دس ہزار مہاجرین آبائی ممالک لوٹائے جائیں گے
بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت آئی ایم او رواں برس دس ہزار تارکین وطن کو ان کے وطن لوٹائے گی۔
’ہم انسانوں کو اسمگلروں کے مددگار نہیں‘، امدادی ادارے
بحیرہء روم میں تارکین وطن کو ریسکیو کرنے والے کئی امدادی اداروں کے مطابق وہ انسانوں کے اسمگلروں کے مددگار نہیں ہیں۔
عرب لیگ کی سالانہ سمٹ آج اردن میں، بڑی پیش رفت متوقع نہیں
عرب ریاستوں کے سربراہان کی مختلف تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل کے حل کے لیے سالانہ سمٹ آج بدھ کو اردن میں ہو رہی ہے۔
مہاجرت کے اسباب کے خاتمے کی کوششیں شروع کرنے پر اتفاق
بحیرہ روم کے وسطی علاقوں کے وزرائے داخلہ کا ایک خصوصی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔
اٹلی: مہاجروں پر تشدد اور ان کی اسمگلنگ کرنے والا گرفتار
اطالوی پولیس نے ہفتے کے روز گھانا سے تعلق رکھنے والے انسانوں کے ایک اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے۔
اٹلی: مہاجرین کا تین منٹ کے لیے گھر والوں سے فون پر رابطہ
ریڈ کراس کا ایک موبائل کیمپ اٹلی میں مہاجرین کا اپنے گھر والوں سے فون پر رابطہ کراتا ہے۔
مزید تیرہ سو مہاجرین اٹلی پہنچ گئے
موسم معتدل ہونے کے بعد افریقہ سے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
لیبیا کے نواحی سمندری پانیوں سے قریب ایک ہزار مہاجرین ریسکیو
لیبیا کی سمندری حدود کے قریب تقریباﹰ ایک ہزار تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
میرکل کی السیسی سے ملاقات، مہاجرین کے بحران پر بات چیت
جرمن چانسلر میرکل دو شمالی افریقی ممالک کے اس دورے کے دوران تیونس بھی جائیں گی۔
لیبیا کی ’جہنم‘، مہاجرت کی بڑی وجہ
لیبیا میں تارکین وطن کو درپیش خوف ناک حالات ان کی جانب سے یورپ پہنچنے کی کوشش کی اہم وجہ ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ