You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’یقین نہیں آتا کہ میں جرمنی جا رہا ہوں‘
تارکین وطن اور مہاجرین کی ٹرینیں جب ویانا پہنچیں تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان بے گھر افراد کا پرتپاک استقبال کیا۔
لیبیا: قیام امن کے لیے ایک مرتبہ پھر مذاکرات
مقصد شورش زدہ اس شمالی افریقی ملک میں متحدہ حکومت کا قیام اور جاری لڑائی کا خاتمہ بتایا گیا ہے۔
خونی لڑائی اور ’ٹکڑے ٹکڑے‘ ہوتا ہوا لیبیا
لیبیا میں وہ تمام تر اُمیدیں ٹوٹ کر رہ گئی ہیں، جو معمر قذافی کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد پیدا ہوئی تھیں۔
مگر مچھ ( دی کروکوڈائلز): عرب اسپرنگ کے تناظر میں نیا ناول
مصری ادیب، شاعر، رپورٹر اور فوٹوگرافر یوسف راخا نے یہ ناول ’ دی کروکوڈائلز‘ عرب اسپرنگ کے تناظر میں لکھا ہے۔
عراق میں داعش کی پیش قدمی کا ایک سال
آج سے ٹھیک ایک برس قبل دس جون 2014ء کو دہشت گرد تنظیم ’اسلا مک اسٹیٹ‘ عراق میں داخل ہوئی تھی۔ یہ تنظیم شمالی عراق کے کئی علاقوں کو روندتی ہوئی موصل تک جا پہنچی تھی اور اس نے دو ملین آبادی والے اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
لیبیا کے بحران کے حل کے لیے برلن میں مذاکرات
لیبیا کے بحران کے حل کے لیے برلن میں مذاکرات
کیا مغرب لیبیا میں دوبارہ فوجی مداخلت کی تیاری میں ہے؟
ہسپانوی وزیر دفاع کے بقول تیل کی دولت سے مالا مال ملک لیبیا میں بدامنی کے خاتمے کے لیے فوجی مداخلت کی ضرورت ہے۔
قذافی کے بعد ٹکڑے ٹکڑے ہوتا ہوا لیبیا
ایک برس پہلے خلیفہ حفتر نے لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی میں اسلام پسند ملیشیا کے خلاف آپریشن شروع کیا تھا۔
انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف جنگ، یورپی رہنما متحد
انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف جنگ، یورپی رہنما متحد
مہاجرین کا دباؤ یورپی ممالک مل کر اٹھائیں، یورپی یونین
ں یورپی ممالک سے کہا جائے گا کہ وہ غیر ملکی تارکین وطن کا دباؤ مساوی طور پر کوٹا سسٹم کے ذریعے برداشت کریں۔
بحیرہٴ روم میں ہزاروں تارکین وطن کو بچا لیا گیا
بحیرہٴ روم میں ہزاروں تارکین وطن کو بچا لیا گیا
سمندر میں ڈوبتے ابھرتے تارکینِ وطن
گزشتہ برس بحیرہٴ روم میں چالیس ہزار تارکینِ وطن کو ساحلی پولیس نے نہیں بلکہ پرائیویٹ تجارتی بحری جہازوں نے بچایا۔
بڑے پیمانے پر ہجرت
ہزاروں پناہ گزین یورپ کی طرف رخ کر رہے ہیں۔ ان کی ایک نئی زندگی کی تمنا سرحد پار کرنے کی مشکلات کے خوف سے کہیں زیادہ ہے۔
لیبیا کا بحران، انسانی اسمگلروں کی چاندی
لیبیا کا بحران، انسانی اسمگلروں کی چاندی
یورپی یونین سمٹ، انسانی اسمگلرز کے خلاف فوجی کارروائی پر غور
بحیرہٴ روم کے راستے غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کی کوشش میں سینکڑوں انسانوں کی موت کے تناظر میں یورپی یونین کا ایک ہنگامی سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں تارکینِ وطن کے مسئلے سے نمٹنے پر بات کی جائے گی۔
غیرقانونی مہاجرین کا بحران: یورپی یونین سمٹ جمعرات کے روز
بحیرہ روم سے یورپ پہنچنے والے غیر ملکی مہاجرین کی کشتیوں کے ڈوبنے کا سلسلہ بحرانی صورت اختیار کر گیا ہے۔
لیبیا: مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ
لیبیا: مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ
لیبیا میں امن بات چیت کے آغاز کا امکان
لیبیا میں آج کل دو حکومتیں قائم ہیں۔ حکومت اور متحارب گروپوں کے مابین طویل عرصے سے جار ی مذاکرات کا سلسلہ ابھی تک بے نتیجہ ہی رہا ہے۔ ماہرین صورتحال سے خبردار کر رہے ہیں۔
الجزائرمیں بنیاد پرستی کے سامنے خواتین مذہبی گائیڈز کی دیوار
شمالی افریقہ کے مسلمان ملک الجزائر میں اب حکومت نے سلفیوں کے سامنے خواتین مذہبی گائیڈز کو لا کھڑا کیا ہے۔
لیبیا: کار بم دھماکوں میں چالیس ہلاک، ستّر زخمی
سرکاری اور طبّی ذرائع کے مطابق لیبیا کے مشرقی شہر القبہ میں تین کار بم دھماکے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں کم از کم چالیس افراد ہلاک اور ستّر کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آئی ایس کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ ، ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ لیبیا میں اپنے قدم جما رہی ہے۔ ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار میودراگ زورچ اِس پیش رفت پر تنقید کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ عالمی برادری اِس مسئلےسے نمٹنے کے لیے پس و پیش سے کام لے رہی ہے۔
لیبیا میں مصری مسیحی ہلاک، امریکا اور فرانس کی مذمت
لیبیا میں مصری مسیحی ہلاک، امریکا اور فرانس کی مذمت
لیبیا: اسلامک اسٹیٹ کے حملے میں پانچ غیر ملکیوں سمیت نو ہلاک
لیبیا: اسلامک اسٹیٹ کے حملے میں پانچ غیر ملکیوں سمیت نو ہلاک
عالمی مدد کے بغیر لیبیا دوسرا شام بن سکتا ہے، محمد الدیری
لیبیا کے وزیر خارجہ محمد الدیری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر منقسم حکومت یکجا نہ ہوئی اور اسلام پسند شدت پسندوں کے خلاف جنگ کے لیے اس ملک کو مدد نہ ملی اس کے حالات شام کی سی صورتحال اختیار کر سکتے ہیں۔
داعش نے لیبیا میں تربیتی کیمپ قائم کر لیے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے ایک سینئر جنرل نے کہا ہے کہ شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض عسکریت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ مشرقی لیبیا میں اپنے جہادیوں کے لیے باقاعدہ تربیتی کیمپ قائم کر چکا ہے۔
طرابلس میں سفارت خانوں کے قریب بم دھماکے
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں متحدہ عراب امارات اور مصر کے سفارت خانوں کے قریب بم دھماکے ہوئے ہیں۔ ابھی تک ان حملوں میں جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
لیبیا میں ملیشیا گروپوں پر امریکی پابندی لگانے پر غور
امریکی حکومت لیبیا کے خونریز تصادم میں مصروف ملیشیا گروپوں پر پابندیاں لگانے پر غور کر رہی ہے۔ مختلف علاقائی طاقتوں کے حمایت یافتہ ان مسلح گروپوں پر ممکنہ امریکی پابندیوں کا مقصد لڑائی کو کھلی جنگ میں بدلنے سے روکنا ہے۔
لیبیا می مخالف دھڑوں کے درمیان لڑائی، اٹھارہ افراد ہلاک
لیبیا میں مخالف عسکری دھڑوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک اسلام پسند فیلڈ کمانڈر نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
جنوبی لیبیا کے صحرائی علاقوں میں اسلامی شدت پسندوں کا راج
لیبیا کے جنوبی صحرائی علاقوں میں جہادیوں نے اپنے مضبوط ٹھکانے قائم کر لیے ہیں، جہاں ایک طرف عسکری تریتی مراکز پنپ رہے ہیں جب کہ دوسری طرف ہتھیاروں کی اسگلنگ بھی اپنے عروج پر ہے۔
بن غازی میں لیبیا کی فوج کا مثبت پیش قدمی کا دعویٰ
شمالی افریقی مسلمان ملک لیبیا کو سیاسی عدم استحکام اور پرتشدد حالات کا سامنا ہے۔ دارالحکومت طرابلس سمیت دوسرے بڑے شہر بن غازی میں بھی حکومتی اختیار موجود نہیں اور اسلام پسند دندناتے پھرتے ہیں۔
لیبیا ’نیا دبئی‘ نہ بن سکا، صومالیہ بن جانے کا خدشہ
2011ء میں جب لیبیا میں عشروں تک حکمران رہنے والے ڈکٹیٹر معمر قذافی کی حکومت ختم ہوئی تھی تو عوام کو امید تھی کہ یہ ملک جلد ہی ایک ’نیا دبئی‘ بن جائے گا۔ خونریزی کے شکار ملک لیبیا میں یہ خواب تاحال ایک خواب ہے۔
لیبیا کی پرتشدد صورت حال پر امریکا اور یورپی ملکوں کی تشویش
لیبیا کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی افواج جلد دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گی۔ دوسری جانب لیبیا میں پیدا شدہ حالات پر امریکا اور یورپی اقوام نے تشویش ظاہر کی ہے۔
مصری لڑاکا طیاروں کی لیبیا میں مسلمان شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں
مصری لڑاکا طیاروں نے بدھ کے روز اسلامی شدت پسند ملیشیا کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ حملے مشرقی شہر بن غازی میں کیے گئے۔
لیبیا میں حکمران کون، صورت حال مزید غیر واضح
لیبیا میں اس بارے میں پائی جانے والی غیر شفاف صورت حال مزید غیر واضح ہو گئی ہے کہ اس ملک میں آخر کس کی حکومت ہے؟ طرابلس پر قابض مسلح گروپ نے اب ریاستی انتظامیہ اور قومی تیل کمپنی کی ویب سائٹس پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
لیبیا میں یرغمالی برطانوی شہری رہا
لیبیا میں یرغمال بنائے گئے برطانوی ٹیچر ڈیوڈ بولم کو رہا کر دیا گیا ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ نے بولم کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔
بن غازی میں خود کش حملہ: 29 فوجی ہلاک
لیبیا کےشہر بن غازی میں دوہرے خودکش حملے میں دو درجن سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہاں سابق فوجی جنرل خلیفہ حفتر کے مسلح دستوں کو اسلام پسندوں کا سامنا ہے۔ لیبیا کے فوجیوں پر اسلام پسند جنگجُو مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
لیبیا میں فوری فائر بندی کے لیے امریکا میں اجلاس
یورپی یونین، اقوام متحدہ اور تیرہ ملکوں کے وزرائے خارجہ نے لیبیا میں فوری سیز فائر کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مخالف دھڑوں کے درمیان اقتدار کی لڑائی روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی بھی حمایت کی ہے۔
قطر نے اسلام پسند باغیوں کو اسلحہ دیا، لیبیا کے وزیر اعظم
لیبیا کے وزیر اعظم نے الزام عائد کیا ہے کہ قطر کے تین فوجی ہوائی جہازوں نے طرابلس میں باغیوں کو اسلحہ فراہم کیا ہے۔ انہوں نے سوڈان پر بھی ایسا ہی الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھی لیبیا میں اسلام پسند باغیوں کی مدد کر رہا ہے۔
شام : بازیابی کی کوشش جاری ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں یرغمال بنائے جانے والے یو این امن مشن کے اہلکار خیر و عافیت سے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
لیبیا: لمحہ لمحہ بکھرتی ریاست
ابتری اور پُر تشدد واقعات کی لپیٹ میں آئے ہوئے لیبیا میں اس سے زیادہ سنگین بات کوئی نہیں ہو سکتی تھی کہ عبوری حکومت نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور اب دو پارلیمانی اداروں کے درمیان اقتدار کی کشمکش شروع ہو گئی ہے۔
طرابلس حکومت کی مبینہ جانبداری، چھ وزراء مستعفی
لیبیا کے چھ وزراء نے عبوری حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ متحارب ملیشیا گروپوں کے مابین جاری لڑائی میں جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے احتجاجی طور پر اپنے استعفے بھی دے دیے ہیں۔
لیبیا: کمزور پارلیمان، طاقتور ملیشیا
معمر قذافی کی معذولی کے بعد سے لیبیا شدید ترین بحران شکار ہے۔ نئی منتخب پارلمیان بے بس ہے جبکہ متحارب جنگجو تنظیمیں ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ اس صورتحال میں سیاسی منتقلی کے عمل کی ناکامی یقینی دکھائی دے رہی ہے۔
’لیبیا میں حملے متحدہ عرب امارات نے کیے‘
امریکی حکام کے بقول گزشتہ ہفتے کے دوران متحدہ عرب امارات نے مصری اڈے استعمال کرتے ہوئے خفیہ طور پر لیبیا میں اسلام پسند ملیشیا پر حملے کیے تھے جبکہ مغربی ممالک نے اس ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
لیبیا میں اسلام پسندوں کا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قبضہ
لییبیا میں اسلامی عسکریت پسندوں نے دارالحکومت طرابلس کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرتے ہوئے حکومت اور پارلیمان کی بالادستی پر بڑے سوالیہ نشان پیدا کر دیے ہیں۔
لیبیا کا انتشار: فارغ ہونے والی پارلیمنٹ پھر فعال
لیبیا کے اسلام پسند جنگجُوؤں نے دارالحکومت طرابلس کے ہوائی اڈے پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔ اِس دوران تبروک میں نئی پارلیمنٹ کی موجودگی میں سابقہ پارلیمان نے فعال ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
عسکری گروہوں کے خلاف مدد کی جائے، لیبیا کی اقوام متحدہ سے اپیل
لیبیا کی پارلیمان نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ ملک میں سرگرم ملیشیا گروہوں کے خلاف اس شورش زدہ ملک کی مدد کی جائے۔
لیبیا: فائر بندی کے لیے اقوام متحدہ کے وفد کے مذاکرات
اقوام متحدہ کے ایک وفد نے لیبیا میں متحارب ملیشیا گروپوں کے مابین فائر بندی کے لیے مذاکرات کیے ہیں۔ بات چیت کا مقصد ایک دوسرے کے ساتھ خونریز لڑائی میں مصروف حریف مسلح گروپوں کو اپنی کارروائیاں روک دینے پر آمادہ کرنا ہے۔
لیبیا کے نئے ایوان نمائندگان کا پہلا اجلاس
ایوان نمائندگان کا پہلا اجلاس سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ یہ اجلاس ایک ایسے وقت میں ہوا ہے، جب مسلح ملیشیا گروہوں نے ملک کے دو بڑے شہروں طرابلس اور بن غازی کو مکمل طور پر میدان جنگ میں تبدیل کر رکھا ہے۔
متعدد ملکوں نے اپنے شہریوں کو لیبیا سے نکالنا شروع کر دیا
لیبیا میں حریف عسکری گروپوں کے مابین لڑائی تیز تر ہوتی جا رہی ہے۔ اسلامی ملیشیا نے بن غازی شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ متعدد ملکوں نے اپنے شہریوں کو لیبیا سے نکالنا شروع کر دیا ہے۔
مغرب لیبیا میں بے بس نظر آ رہا ہے
اکتوبر 2011 ء میں قذافی کے انتقال کے بعد سے اُن کے حامیوں اور وفاداروں اور امریکا، برطانیہ، فرانس اور بہت سے عرب ممالک کی پشت پناہی میں متحرک ہونے والے باغیوں کے مابین جنگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ