You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
نریندر مودی
خبریں سیکشن پر جائیں
خبریں
20.11.2024
20 نومبر 2024
بھارت: معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی ممکن
18.11.2024
18 نومبر 2024
دہلی میں اسموگ اس سال کی بلند ترین سطح پر
17.11.2024
17 نومبر 2024
بھارت کا ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان
16.11.2024
16 نومبر 2024
بھارتی ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نومولود بچے ہلاک
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
بھارت میں قدیمی مسجد سے متعلق سروے کے باعث فساد، دو ہلاکتیں
بھارت میں قدیمی مسجد سے متعلق سروے کے باعث فساد، دو ہلاکتیں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک قدیمی مسجد سے متعلق کیے جانے والے ایک سروے کے باعث فسادات شروع ہو گئے۔
بھارت: اڈانی کو مزید دھچکہ، کینیا نے کئی معاہدے ختم کر دیے
بھارت: اڈانی کو مزید دھچکہ، کینیا نے کئی معاہدے ختم کر دیے
نیروبی حکومت نے ایک ہوائی اڈے کو اپ گریڈ کرنے اور توانائی کے اڈانی کے ساتھ اپنے معاہدے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کیا وزیر اعظم مودی سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے آگاہ تھے؟
کیا وزیر اعظم مودی سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے آگاہ تھے؟
میڈیا میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھی خالصتانی کارکن کو قتل کرنے کی سازش سے آگاہ تھے۔
امریکہ: گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عائد
امریکہ: گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عائد
امریکہ نے اڈانی پر ڈھائی سو ملین ڈالر رشوت دینے کی اسکیم ترتیب دینے اور خفیہ طور پر رقم جمع کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
کشمیر کا روایتی فن تعمیر زوال کا شکار
کشمیر کا روایتی فن تعمیر زوال کا شکار
روایتی کشمیری فن تعمیر زوال پذیر ہے
فرحانہ لطیف
کالم
مہا راشٹر اور جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ
مہا راشٹر اور جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جو مودی کی جماعت کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
بھارت:عدالت نے سلمان رشدی کی 'شیطانی آیات'پر پابندی ختم کردی
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت پابندی عائد کرنے والی اصل نوٹیفکیشن کو پیش کرنے سے قاصر ہے۔
بھارت میں اے آئی کے ذریعے سیکس ایجوکیشن
بھارت میں ماہواری، جنسی عمل اور مانع حمل جیسے موضوعات پر کھل کر بات کرنا عموماﹰ آسان نہیں ہوتا۔ تو اب بھارتی خواتین میں اس حوالے سے آگاہی کے لیے ایک ایسی ایپ بنائی گئی ہے جو انہیں مقامی زبانوں میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
علاقائی انتخابات کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں، میر واعظ
علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ علاقائی انتخابات کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں۔
روسی اعتراضات کے باوجود بھارتی ہتھیار یوکرین میں، رپورٹ
ماسکو کے احتجاج کے باوجود نئی دہلی نے بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی کوشش نہیں کی۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات: امیدیں اور امکانات کیا ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام متنازعہ خطہ جموں و کشمیر میں ایک طویل عرصے کے بعد اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یہ پہلے اسمبلی انتخابات ہیں، تو اس پس منظر میں پہلے سے مختلف کیا ہے اور عوام کو اس انتخابات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ سری نگر سے ہمارے نامہ نگار صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
اس موضوع پر تمام مواد (1234)