اس سال حکومتِ پنجاب کی جانب سے کسانوں سے گندم خریدنے سے انکار پر کاشتکاروں کا احتجاج جاری ہے۔ ان مظاہروں میں شرکت کرنے والے چھوٹے بڑے کسانوں کے ساتھ ساتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والی تیس سالہ عائشہ ارشد بھی واحد خاتون کے طور پر شریک ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔