تصویر: privatڈاکٹر مبارک علی 1978 سے 1989 تک سندھ یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ سہ ماہی جریدے تاریخ کے ایڈیٹر ہیں۔ وہ تاریخ کے مختلف موضوعات پر 100 سے زائد کتب کے مصنف بھی ہیں۔